
17/08/2025
امام غزالی سیریز – ایک اور شاندار تاریخی سفر کی نوید
یہ جان کر بےحد خوشی ہوئی ہے کہ "امام غزالی" سیریز میں ہمیں اسلامی تاریخ کے وہ روشن چہرے دوبارہ دیکھنے کو ملیں گے جنہوں نے علم، حکمت، ریاست، اور روحانیت کے سنگم سے ایک عظیم دور کو جنم دیا۔
*سلطان الپ ارسلان* کی بہادری، *سلطان ملک شاہ* کی حکمرانی کا جلال، *خواجہ نظام الملک طوسی* کی دانائی اور تدبر، اور *عمر خیام* کی فکر و فلسفہ—یہ سب کردار ایک بار پھر زندہ ہوں گے۔
امام غزالی جیسے عظیم مفکر کی زندگی پر مبنی سیریز یقیناً نوجوان نسل کے لیے روشنی کا مینار ثابت ہوگی،
کون کون اس سیریز کا انتظار کر رہا ہے 👇