Recitation FM

Recitation FM In the Name of Allah, the Most Beneficent, the Most Merciful. It is about The Holy Quran, Hadith.It

28/02/2023
جمعہ المبارک
17/02/2023

جمعہ المبارک

30/01/2023

‏"رحِمَ اللهُ أبا الدّرداء، كان منزله خاليًا، فلمَّا سُئِل: أين متاعُك يا أبا الدّرداء؟ قال:
لنا دارٌ أُخرى نُرسِلُ إليها صالِح متاعِنا."

‏ابو درداء پر خدا رحم کرے، ان کا گھر خالی تھا، تو جب ان سے پوچھا گیا: اے ابو درداء، تمہارا سامان کہاں ہے،؟
تو انہوں نے کہا:
ہمارے پاس ایک اور گھر ہے ہم اپنی اچھی چیزیں وہیں بھیج دیتے ہیں۔۔!
(یعنی آخرت)

*کیا اپ ایسے ڈیزائن والی بستر پر سو سکتے ھو**کھبی نہیں**اگر اپ ایسے ڈیزائن والی بستر پر نہیں سو سکتے**تو ذرا سوچئے**اگر ...
21/01/2023

*کیا اپ ایسے ڈیزائن والی بستر پر سو سکتے ھو*
*کھبی نہیں*
*اگر اپ ایسے ڈیزائن والی بستر پر نہیں سو سکتے*
*تو ذرا سوچئے*
*اگر اپ نے اچھے اعمال نہیں کئے ھو*
*اور برے اعمال کئے ھو تو قبر میں اپ کا بستر ایسے سانپوں اور بچھو سے بنا ھوا ھو گا*
*اس سے بچنے کا راستہ صرف نیکی ھے*
*لہذا برے کاموں سے بچو اور نیکی کی راہ پر چل پڑھو.*

16/01/2023

نبیوں کے بعد خلق میں جو افضل ترین ہے
سـلـطـانِ کـائـــنـاتﷺ کا وہ جانشینؓ ہے
مصطفیٰﷺ کا ہمسفر ابوبکرؓ ابوبکرؓ

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Recitation FM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category