12/07/2026
ماں کی باتوں کا مفہوم تب سمجھ میں آتا ہے،
جب اُس کی دعا کا سایہ ہم سے دور ہو جاتا ہے۔
وہ ہر نصیحت میں محبت کا چراغ جلاتی ہے،
اپنی خوشیوں کو بھلا کر ہماری راہ سجاتی ہے۔
اُس کے جانے کے بعد ہر فکر یاد آتی ہے،
ہر شفقت دل کی ویرانی میں صدا بن جاتی ہے۔
Zeenat Fatima 🌹