09/01/2026
شہید بے نظیر بھٹو کی روایت برقرار رکھتے ہوئے
سندھ حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا کے وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کا پرتپاک استقبال کیا گیا اس موقع پر صوبائی وزیر سعید غنی نے انہیں اجرک اور ٹوپی پہنائی جو محبت احترام اور بین الصوبائی بھائی چارے کی خوبصورت علامت ہے
Bilawal Bhutto Zardari