Pakistan Media Updates

Pakistan Media Updates Pakistan Electronic & Print Media Updates

http://www.pakistanmediaupdates.com/ Pakistan Electronic, Print & Social Media Updates.

From Journalism To Entertainment Industry of Pakistan.

19/02/2026

Ramadan is a time of empathy and quiet strength, where true support is shown through actions, not words. In FAST’s Ramadan DVC, a husband silently takes on the house chores and gets the kids ready for school, allowing his wife to rest, a simple yet powerful reminder that care does not need recognition.

Just like him, FAST stands as the unseen presence powering homes every day, supporting meaningful moments without seeking applause.



Fast Cables

19/02/2026
’میرے پاس تم ہو‘ میں ہمایوں سعید کا کردار بولی وڈ کے خانز بھی نہیں نبھا سکتے تھے، خلیل الرحمٰن قمر
11/11/2025

’میرے پاس تم ہو‘ میں ہمایوں سعید کا کردار بولی وڈ کے خانز بھی نہیں نبھا سکتے تھے، خلیل الرحمٰن قمر

10/11/2025

حکومت پنجاب نے عالمی پلیٹ فارم پر اپنے ماحولیاتی اقدامات کو اجاگر کر دیا۔ ’پاکستان پویلین ‘ میں ستھرا پنجاب سمیت گزشتہ ڈیڑھ سال میں کیے گئے ماحول دوست اقدامات کو پیش کیا جا رہا ہے۔

پویلین کو قومی پرچم کے رنگوں سے سجایا گیا ہے اور یہاں بڑی سکرینوں پر ڈاکومینٹریز بھی پیش کی جا رہی ہیں۔ وزیراعلی مریم نوازشریف اس موقع پر پنجاب حکومت کی ماحول دوست پالیسیوں پر بھی اظہار خیال کریں گی۔

05/11/2025

ڈیجیٹل پلیٹ فارم 'نکتہ' سے برطرف کیے گئے صحافیوں کو حکومت کا48 گھنٹوں میں ملازمتیں فراہم کرنے کا اعلان

مارکیٹ میں چلنے والی پاکستانی پراڈکٹ دشمن ویڈیو سے دھوکا مت کھائیں کولا نیکسٹ پکا پکا پاکستانی برانڈ ہے ۔کولا نیکسٹ ہی پ...
15/04/2025

مارکیٹ میں چلنے والی پاکستانی پراڈکٹ دشمن ویڈیو سے دھوکا مت کھائیں کولا نیکسٹ پکا پکا پاکستانی برانڈ ہے ۔کولا نیکسٹ ہی پیتے جائیں اور خونی کولا کا بائیکاٹ جاری رکھیں

ماضی کی مقبول تھیٹر و اسٹیج اداکارہ و رقاصہ نرگس نے دین اسلام کی جانب راغب ہونے پر بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ماضی میں وہ...
12/02/2025

ماضی کی مقبول تھیٹر و اسٹیج اداکارہ و رقاصہ نرگس نے دین اسلام کی جانب راغب ہونے پر بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ماضی میں وہ گانے سنتے سنتے سوجاتی تھیں، اب تقریریں سن کر سوتی ہیں اور انہیں تہجد کے لیے الارم لگانے کی ضرورت نہیں پڑتی

دین اسلام کی جانب راغب ہونے پر بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ مولانا طارق جمیل انہیں دین کی طرف لائے، انہوں نے ان کے ساتھ ہی پہلی بار حج کیا تھا۔

یاسر نواز نے بتایا کہ بعد میں ان کی اہلیہ کو احساس ہوگیا اور انہیں معلوم ہوگیا کہ گھر اور بچوں کی اہمیت زیادہ ہے، اس لیے...
22/01/2025

یاسر نواز نے بتایا کہ بعد میں ان کی اہلیہ کو احساس ہوگیا اور انہیں معلوم ہوگیا کہ گھر اور بچوں کی اہمیت زیادہ ہے، اس لیے انہوں نے گھر پر توجہ دینا شروع کی

ماضی کی مقبول ماڈل، اداکار و ٹی وی میزبان وینا ملک نے کہا ہے کہ ابھی تک لوگ ان کا مذاق اڑاتے ہیں اور انہیں کہا جاتا ہے ک...
13/01/2025

ماضی کی مقبول ماڈل، اداکار و ٹی وی میزبان وینا ملک نے کہا ہے کہ ابھی تک لوگ ان کا مذاق اڑاتے ہیں اور انہیں کہا جاتا ہے کہ آپ نے ’اسکرٹ‘ پہن لی، اب آپ ’استغفار‘ نہیں کر سکتیں۔

اداکارہ میرا نے حال ہی میں ایک ٹی وی چینل سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے اپنی شادی پر بات کی۔اداکارہ سے رپورٹر نے سوال کیا کہ ...
10/01/2025

اداکارہ میرا نے حال ہی میں ایک ٹی وی چینل سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے اپنی شادی پر بات کی۔

اداکارہ سے رپورٹر نے سوال کیا کہ اداکارہ نیلم منیر نے بھی شادی کرلی لیکن ابھی تک وہ شادی کیوں نہیں کر رہیں؟

اداکارہ میرا نے کہا کہ انہیں اپنی شادی کی تاخیر پر انتہائی افسوس ہو رہا ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان سے کوئی بھی شادی نہیں کرنا چاہتا اور انہیں معلوم نہیں کہ کوئی ان سے شادی کیوں نہیں کرنا چاہتا

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Media Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share