Muhammad zakir

Muhammad zakir Please Follow me
📩[email protected]

30/08/2025

📢🔥 پاکستان کی شاندار فتح! 💚 39 رنز سے کامیابی نے مداحوں کے دل جیت لیے
❤️Back to Back wicked
See more..

07/08/2025

🎋🌾🫀

07/08/2025

*📡🚨کراچی کے علاقے لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں گارمنٹ فیکٹری میں لگنے والی آگ کے دوران بڑی تعداد میں ملازمین فیکٹری موجود تھے۔ عمارت میں دھواں پھیلتے ہی ملازمین میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ملازمین نے تعمیراتی کام کے لئے لگائی گئی کنکریٹ لفٹ کے جنگلے کی مدد سے اترنا شروع کردیا، پریشانی کے عالم میں ملازمین کی بڑی تعداد لوہے کے جنگلے سے ہی نیچے اتری، ریسکیو حکام کے مطابق عمارت سے تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔*

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad zakir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share