04/05/2025
Rs40bn scam in KP govt contracts
ہم سوال کریں گے؟
آپ کو جواب دینا پڑیگا۔!!!
اتنی بڑی کرپشن ہوئ آپ لوگ کہاں تھے ؟
آپ لوگوں کو کتنے پیسے دیکر چپ کرایا
خاص کر سیف للہ کوہستانی کو کہا جارھا ہے سیف للہ 40لاکھ اور دو پلاٹ پر خاموش رہے
آپ لوگوں کا اس بات پر خاموش رہنا افسوسناک ہے
کوہستان میں جتنے بھی صحافی ہے وہ صحافی نہیں بلکہ ایک دھبہ ہے
اور دھبہ جب تک صاف نہیں ہوگا ہم خاموش نہیں رہیں گے
اب وقت ہے ان سب کی دھوتی کھولنے کا
جواب دینا پڑیگا۔
ہم سوال کریں گے
Nai Soch Haroon Rasheed Khan