Daily Jiddat Digital

Daily Jiddat Digital Leading urdu daily newspaper and digital media platform of Pakistan

               پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں لانگ مارچ ملتوی کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ د...
25/09/2026



پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں لانگ مارچ ملتوی کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ دیسیکمیونٹی جوائن کریں
ذرائع نے کہا کہ لانگ مارچ کو 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کی تجویز پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے کہا کہ صحافیوں کو دوبارہ زحمت دیں گے، تب تک آپ سب بھی اجازت لے لیں ان باتوں کو چلانے کی۔
ذرائع نے کہا کہ سیاسی کمیٹی میں مزید مشاورت کے بعد لانگ مارچ کو ملتوی کرنے یا نہ کرنے کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔اجلاس کے دوران لانگ مارچ کے حوالے سے پارٹی رہنماوں کی مختلف آراء پر غور کیا گیا، سیاسی کمیٹی نے اجلاس میں راستوں کی بندش اور کارروائیوں سے متعلق کیا۔ ذرائع نے کہا کہ اجلاس میں لانگ مارچ 27 ستمبر کو یا کسی اور تاریخ کو شروع کرنے پر غور کیا گیا، سیاسی کمیٹی اجلاس میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا سمیت وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی نے شرکت کی۔

                 .  دانش تیمور کی سنجیدہ اداکاری دیکھ کر مداح رونے کے بجائے ہنس پڑے، ڈرامے کی کلپ وائرل.دانش تیمور نئے ڈ...
25/09/2026


.

دانش تیمور کی سنجیدہ اداکاری دیکھ کر مداح رونے کے بجائے ہنس پڑے، ڈرامے کی کلپ وائرل.دانش تیمور نئے ڈرامے کے جذباتی منظر میں اپنی اداکاری کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئے۔اس نئے ڈرامے کی حالیہ قسط میں دانش تیمور کے کردار شاہ داؤد کو اپنے والد دستور علی خان کی موت کی خبر ملتی ہے، جس پر وہ شدید صدمے اور غم کا اظہار کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
تاہم یہ جذباتی منظر ناظرین کو متاثر نہ کر سکا اور متعدد صارفین نے دانش تیمور کی اداکاری کو غیر فطری قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس منظر کو زیادہ سادہ اور طریقے سے بھی پیش کیا جا سکتا تھا۔

25/09/2026



بالی ووڈ اداکار گووندا ایک بار پھر اپنی نجی زندگی کے باعث خبروں میں آگئے جب اداکار کو ممبئی میں پوجا کے دوران ساتھی اداکارہ کومل رانی سوارنکر کے ساتھ دیکھا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا اور کومل رانی نے پوجا میں ایک ساتھ شرکت کی، بعد ازاں فوٹوگرافرز کے سامنے ساتھ پوز دیتے بھی نظر آئے۔ اسی روز گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا بھی الگ سے پوجا میں پہنچی تھیں۔

25/09/2026

.

آخر اتنا ڈر کس بات کا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔احتجاج ہی تو کررہے ہیں ۔
ایسے 4 یا 5 رولرز کافی ہوں گے یا اس سے زیادہ چاہیے؟ کیونکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ راستے کھلوانے ہیں۔ اٹک پل کو کیلوں سے سجا دیا گیا ہے

25/09/2026

.

آخر اتنا ڈر کس بات کا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔احتجاج ہی تو کررہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔انتہائی افسوسناک صورتحال
دوصوبوں پنجاب اور پختونخوا کو ملانے والے پل پر کیلیں لگائی جا رہی ہیں

25/09/2026


PTI long March - Islamabad High Alert - Latest Update

25/09/2026

' . ゚viralシ

پاکستان کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے پہلی بار آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
ابرار احمد ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ میں نمبر ون بننے والے پاکستان کے پانچویں بولر ہیں، ان سے قبل عمر گل، سعید اجمل، عماد وسیم اور شاہد آفریدی یہ اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔
افغانستان کے اسٹار اسپنر راشد خان ایک ریٹنگ پوائنٹ کے فرق سے دوسرے نمبر پر چلے گئے جنہوں نے گزشتہ چھ ماہ سے ٹاپ پوزیشن سنبھال رکھی تھی۔پاکستان کے محمد نواز بولنگ میں آٹھویں پوزیشن پر موجود ہیں جب کہ سلمان مرزا ایک درجہ تنزلی سے انیسویں نمبر پر چلے گئے۔ انگلینڈ کے جیمی اوورٹن نے نمایاں ترقی کرتے ہوئے 47 درجے کی چھلانگ لگائی اور کیریئر کی بہترین چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، انگلینڈ کےلیام ڈاسن 12 درجہ بہتری کے بعد 11 ویں نمبر پر آگئے۔بھارت کے اکشر پٹیل 12 درجے بہتری کے بعد 15 ویں نمبرپر پہنچ گئے۔ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز رینکنگ میں زمبابوے کے سکندر رضاکی پہلی پوزیشن برقرار ہے، جب کہ پاکستان کے صائم ایوب کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔انگلینڈ کے ول جیکس 3 درجے بہتری کے بعد تیسری پوزیشن پر آگئے۔

25/09/2026

,
Kasim Khan, the son of former Pakistani Prime Minister Imran Khan, went viral for statements highlighting his father's prolonged detention and harsh prison conditions

                       .   پاکستانی فلم اسٹار میرا اپنی بہن شائستہ عباس کی کینسر کی تشخیص پر جذباتی ہو گئیں اور مشکل وقت...
25/09/2026

.

پاکستانی فلم اسٹار میرا اپنی بہن شائستہ عباس کی کینسر کی تشخیص پر جذباتی ہو گئیں اور مشکل وقت میں بہن کے ساتھ رہنے کیلئے برطانوی حکومت سے سفری پابندی میں نرمی کی اپیل کر دی.میرا نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ ان کی بہن برطانیہ میں مقیم ہیں اور اس وقت کینسر کے علاج کے مشکل مرحلے سے گزر رہی ہیں، تاہم برطانیہ میں داخلے پر پابندی کے باعث وہ ان کے پاس نہیں جا سکتیں۔اداکارہ نے برطانوی حکام سے درخواست کی کہ انہیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بہن کے پاس جانے کی اجازت دی جائے تاکہ وہ اس مشکل وقت میں ان کی دیکھ بھال اور حوصلہ افزائی کر سکیں۔میرا کی اپیل پر مداحوں نے بھی شائستہ عباس کی جلد صحت یابی کیلئے دعائیں کیں۔

Address

Hockey Staduim
Karachi
75500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Jiddat Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share