
28/10/2023
چالاک لوگ خود کو مقدس بنالیتے ہیں تاکہ ان پہ سوال نہ ہوسکے۔ یہ لوگ اپنی پروفیشنل نا اہلی پہ مذہبی احترام کا خ*ل چڑھا لیتے ہیں۔ اسلامی آرمی, مذہبی ٹچ والے سیاستدان , امت کے لیڈر اور گراٶنڈ میں نمازیں ادا کرنے والے یہ ڈفر لوزر کرکٹرز وغیرہ یہ سب پاکیوں کی اس طریقہ واردات کی عمدہ مثال ہیں۔ مگر آٸنسٹاٸين کہتا ہے
ہر چیز پر سوال اٹھاؤ!
کائنات میں کوئ چیز مقدس نہیں۔