
15/10/2023
میانوالی
تلہ گنگ روڈ پر پی اے ایف گیٹ کے سامنے "یو ٹرن" نہیں بنایا جا رہا حالانکہ احمد خانوالہ روڈ جو قریب میں بالترتیب وانڈھا گڈی خیلانوالہ غربی، حیات آباد، احمدخانوالہ، بھریوں و سمندی والہ مستی والہ، غنڈی اور سوانس جیسی گنجان آبادی کا لنک مصروف ترین ٹریفک روڈ ہے۔ ان علاقوں سے آنے والوں کو یوٹرن نہ ہونے کے سبب مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہے ،حادثہ کا خطرہ بھی رہتا ہے۔