Salle Ala Muhammad ﷺ

Salle Ala Muhammad ﷺ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Salle Ala Muhammad ﷺ, Digital creator, Karachi.

28/06/2026

حضرت امام حسین علیہ السّلام
24/06/2026

حضرت امام حسین علیہ السّلام

سیدنا حسین رضی اللہ عنہ سے محبت = رسول اللہ ﷺ سے محبت  رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:  "حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں۔ الل...
24/06/2026

سیدنا حسین رضی اللہ عنہ سے محبت = رسول اللہ ﷺ سے محبت

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس شخص سے محبت فرماتا ہے جو حسین سے محبت کرتا ہے"
[سنن ترمذی: 3775]

23/06/2026
21/06/2026

قرآن پاک.

زبان کا غلط استعمال… تباہی کا راستہ!  اللہ فرماتا ہے:  *وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ*  "تباہی ہے ہر اُس شخص کے لیے...
21/06/2026

زبان کا غلط استعمال… تباہی کا راستہ!
اللہ فرماتا ہے:
*وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ*
"تباہی ہے ہر اُس شخص کے لیے جو عیب جوئی کرے اور پیٹھ پیچھے برائی کرے"
[سورہ الھمزہ - آیت 1]

آج سے عہد کریں… نہ خود غیبت کریں گے نہ سنیں گے۔
Comment میں "استغفراللہ" لکھیں 💚

18/06/2026


خدمتِ خلق = اللہ کی مدد ✨  رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:  "جو شخص اپنے بھائی کی مدد کرتا ہے، اللہ اس کی مدد فرماتا ہے"  [صحیح م...
17/06/2026

خدمتِ خلق = اللہ کی مدد ✨
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اپنے بھائی کی مدد کرتا ہے، اللہ اس کی مدد فرماتا ہے"
[صحیح مسلم: 2699]

آج کسی کا چھوٹا سا کام کرکے دیکھیں… اللہ آپ کے لیے آسانی کرے گا 💚
Comment میں “ان شاءاللہ” لکھیں

دعا مانگنا عبادت ہے ✨  رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:  جو شخص اللہ سے دعا نہیں کرتا، اللہ اس سے ناراض ہوتا ہے۔  [سنن ترمذی: 3373...
15/06/2026

دعا مانگنا عبادت ہے ✨
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جو شخص اللہ سے دعا نہیں کرتا، اللہ اس سے ناراض ہوتا ہے۔
[سنن ترمذی: 3373]

آج ہی ہاتھ اٹھائیں اور اللہ سے اپنے دل کی مراد مانگیں…
کمنٹ میں "آمین" لکھ دیں 💚

پہلی صف کی برکت ✨رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:  اللہ تعالیٰ پہلی صفوں میں آنے والوں پر رحمت نازل کرتا ہے اور فرشتے ان کے لیے دع...
07/06/2026

پہلی صف کی برکت ✨
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ پہلی صفوں میں آنے والوں پر رحمت نازل کرتا ہے اور فرشتے ان کے لیے دعائیں کرتے ہیں۔
[سنن ابو داؤد: 664]

آج سے کوش کریں نماز میں پہلی صف پکڑنے کی!
Comment میں “ان شاءاللہ” لکھیں 💚

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salle Ala Muhammad ﷺ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share