ISB Pakistan

ISB Pakistan We welcome you to the official page of ISP
This page has been launched to provide an open and inter

14/08/2025
28/07/2025

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی چھاپہ/25 من گدھے کا گوشت برآمد
لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی گدھے کا گوشت برآمد۔ترنول میں پچاس سے زائد گدھے اور بڑی مقدار میں گوشت برآمد کر لیا۔گیااسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی جانب سے بڑی کاروائی ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ صدیق موقع پر موجود
ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملوث افراد کے خلاف فی الفور اندراج مقدمہ کا حکم فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے گوشت کو تلف کرنے کا سلسلہ جاری۔فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے ٹوٹل 25 من گوشت برآمد کیا گیا، موقع پر موجود ایک غیر ملکی شہری کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا گوشت کن کن ایریاز میں سپلائی کیا گیا، تفتیش جاری ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی ابتدائی تحقیقات کے مطابق گوشت بیرون ملک سپلائی کیا جاتا تھا، شہر میں محفوظ غذا کی فراہمی کے لیے فوڈ اتھارٹی دن رات کوشاں ہے، ڈاکٹر طاہرہ صدیق

16/06/2025

اسرائیلی وزیر اعظم نے غلطی سے پاکستان کا نام لے لیا ایران جنگ میں پاکستان کا کوئی کردار نہیں ہے ٹرمپ نے وضاحت پیش کر دی

15/06/2025

ایران کے تابڑ توڑ حملے۔۔ اسرائیلی خاتون خوف میں مبتلا

15/06/2025

ایرانی حملے کے بعد حیفہ میں تباہی کے مناظر

16/05/2025

جنرل عاصم منیر نے رات 2:30 بجے مجھے کال کر کے کہاکہ بھارت نے میزائل لانچ کردیے ہیں۔

آپ مجھے اجازت دیں کہ۔۔؟ جنرل عاصم منیر نے کیا کہا؟
جواب سن کر سب نے تالیاں بجادیں

16/05/2025

آپریشن سندور ختم نہیں ہوا، ٹریلر تھا، صحیح وقت پر دنیا کو پوری فلم دکھائیں گے: انڈین وزیر دفاع کی تڑیاں سامنے آ گئیں

15/05/2025

چائنیز کے بعد افریقی بھی انڈیا کی بجا رہے ہیں

*پاکستان نے بھارتی ایٹمی تنصیبات اور مواد کی سکیورٹی کا جائزہ لینے کا مطالبہ کردیا*اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں ایٹ...
15/05/2025

*پاکستان نے بھارتی ایٹمی تنصیبات اور مواد کی سکیورٹی کا جائزہ لینے کا مطالبہ کردیا*

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں ایٹمی تنصیبات اور مواد کی سکیورٹی کا جائزہ لینے کا مطالبہ کردیا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع کے پاکستانی ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان کی شدید مذمت کی اور کہا یہ غیر ذمہ دارانہ بیان بھارتی عدم تحفظ اور ناکام دفاعی حکمت عملی کی عکاسی کرتا ہے، پاکستان کی روایتی دفاعی صلاحیت بھارت کی جارحیت کو روکنے کے لیے کافی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ بھارت کے شہر دہرہ دون میں 5 افراد کے قبضے سے ایٹمی مواد برآمد ہوا اور گزشتہ برس بھارت میں 100 ملین ڈالر مالیت کا تابکاری مواد ’کالیفورنیم‘ برآمد ہوا جب کہ 2021 میں بھی بھارت میں تابکار مواد کی چوری کے تین واقعات رپورٹ ہوئے، تابکار مواد کی چوری کے واقعات بھارت میں ایٹمی مواد کے کالے بازار کی نشاندہی کرتے ہیں۔

پاکستان نے مطالبہ کیا کہ بھارت میں ایٹمی تنصیبات اور مواد کی سکیورٹی کا جائزہ لیا جائے۔

*عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے پاکستان کی تمام ایٹمی تنصیبات کو محفوظ قرار دیدیا*عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای ...
15/05/2025

*عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے پاکستان کی تمام ایٹمی تنصیبات کو محفوظ قرار دیدیا*

عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے پاکستان کی تمام ایٹمی سائٹس کو محفوظ قرار دیتے ہوئے بھارتی جھوٹ کو بے نقاب کر دیا، پاکستانی فوج کے ہاتھوں درگت بننےکے بعد بھارت نے جھوٹا پروپیگنڈا شروع کیا تھا۔

ڈان نیوز کے مطابق آئی اے ای اے نے کہا ہے کہ بھارت کے حملوں کے دوران پاکستان کی تمام ایٹمی تنصیبات محفوظ رہیں، پاکستان کی جوہری تنصیبات سے کوئی تابکاری خارج نہیں ہوئی۔

عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی نے واضح کیا ہے کہ بھارت کے میزائل حملوں کے دوران پاکستان کی میزائل تنصیبات مکمل محفوظ رہیں اور پاکستانی جوہری تنصبات سے تابکاری خارج نہیں ہوئی۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISB Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ISB Pakistan:

Share