15/08/2025
*ہم نے کلمہ ’’لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ‘‘ پڑھنے کے بعد… اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی اختیار کرلی ہے… اب دنیا کا کوئی فرعون اور دجال ہمیں اپنا غلام نہیں بنا سکتا…*
* #امیر محترم حفظہﷲ*
( صلی اللہ علیہ والہ وسلم)