Karachi Today

Karachi Today Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karachi Today, Media/News Company, Karachi.

For Business posts and for PR coverage please Email at: [email protected]

Join Group Karachi Today Updates�
https://www.facebook.com/share/g/1A38J3N249/?mibextid=A7sQZp

07/09/2026

⚠️⛽Kya aapke saath bhi aisa hua hai? Dekhiye kaise petrol pumps par chuna lagaya jata hai. 🧐😱

کراچی میں سرجانی، عزیزآباد، حسین آباد سمیت مختلف علاقوں میں نا معلوم افراد کی جانب سے صبح سویرے کھلنے والا  کاروبار اور ...
03/09/2026

کراچی میں سرجانی، عزیزآباد، حسین آباد سمیت مختلف علاقوں میں نا معلوم افراد کی جانب سے صبح سویرے کھلنے والا کاروبار اور پٹرول پمپس بند کرادئے گئے۔ اسکے علاوہ کورنگی کراسنگ کے قریب نامعلوم افراد کا جلاو گھیراو اور سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئیں جبکہ دو موٹرسائیکلوں کو بھی نذر آتش کردیا گیا ہے۔ پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی۔ یاد رہے کہ جماعت اسلامی نے کراچی سمیت ملک بھر میں آج ہڑتال کی کال دے رکھی ہے۔ آپکے علاقے کی کیا صورتحال ہے؟

31/08/2026

Ye aag lagane ka Kon zimedar hai????

29/08/2026

گذشتہ روز ناظم آباد 3 نمبر ہمدرد ہاسپٹل میں نومولود بچے کی گمشدگی گردش خبر کے حوالے سے گائنی کنسلٹنٹ ڈاکٹر انجم ارا اپنا موقف دیتے ہوئے

29/08/2026

کراچی: انوکھا واقعہ
ناظم آباد کے نجی اسپتال میں خاتون کا نو ماہ تک الٹراساؤنڈ ہوتا رہا اور سی سیکشن کے بعد کہا کے بچہ تو تھا ہی نہیں
تو پھر نو ماہ تک کس چیز کا الٹراساؤنڈ ہوتا رہا


*🛑 پریس ریلیز**برائے فوری اجرا*۔HRC Pakistan کا مطالبہ: PIMS اسپتال میں 14 نومولود بچوں کی ہلاکت کی شفاف تحقیقات، فائر س...
28/08/2026

*🛑 پریس ریلیز*

*برائے فوری اجرا*

۔HRC Pakistan کا مطالبہ: PIMS اسپتال میں 14 نومولود بچوں کی ہلاکت کی شفاف تحقیقات، فائر سیفٹی آڈٹ اور فائر ٹینڈرز میں اضافہ کیا جائے

کراچی، 28 اگست 2026 – ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (HRC Pakistan) نے پاکستان انسٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز PIMS میں مبینہ طور پر 14 نومولود بچوں کی ہلاکت اور کراچی سمیت ملک بھر میں بڑھتے ہوئے حفاظتی حادثات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

یہ مؤقف HRC Pakistan کے چیئرمین جمشید حسین کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس کے بعد جاری کیا گیا۔ اجلاس میں ایڈووکیٹ کامران صدیقی (سینئر نائب صدر HRC Pakistan)، ڈاکٹر محبوب نوناری (صدر HRC Pakistan سندھ)، میڈم جویریہ (سینئر اداکارہ)، بشیر احمد درس (صدر کراچی ڈویژن)، اسما ساجد (صدر سوچ عورت کراچی)، تنزیلہ خرم (جنرل سیکرٹری کراچی ڈویژن) اور ڈاکٹر شاہ رخ خان (ڈائریکٹر ہیلتھ اینڈ انوائرمنٹ HRC Pakistan کراچی) نے شرکت کی۔

۔HRC Pakistan کے اہم مطالبات:

* تجارتی و رہائشی عمارتوں کا جامع فائر سیفٹی آڈٹ

کثیر المنزلہ تجارتی و رہائشی عمارتوں اور مارکیٹوں کا مکمل فائر سیفٹی آڈٹ کرایا جائے تاکہ ایمرجنسی اخراج، فائر الارم اور حفاظتی انتظامات کی کارکردگی جانچی جا سکے۔

* نجی و سرکاری اسپتالوں اور اسکولوں کا ترجیحی آڈٹ

سرکاری اسپتالوں کے ساتھ ساتھ تیزی سے بڑھتے ہوئے نجی اسپتالوں اور نجی اسکولوں میں فائر سیفٹی کے معیارات کا خصوصی آڈٹ کیا جائے۔ آڈٹ کرنے والے ادارے اپنی رپورٹ کے لیے جواب دہ ہوں۔

* رہائشی علاقوں میں قائم اداروں کا جائزہ

رہائشی علاقوں میں موجود تمام نجی و سرکاری اسکولوں اور کلینکس کی عمارتوں کا فوری معائنہ کر کے آتشزدگی سے بچاؤ کے انتظامات کو لازمی قرار دیا جائے۔

* فائر سیفٹی کی تعلیم اور تربیت

تعلیمی نصاب میں فائر سیفٹی اور ایمرجنسی رسپانس کے مضامین شامل کیے جائیں اور طلبہ کو باقاعدہ عملی تربیت فراہم کی جائے۔

* ۔PIMS واقعے کی شفاف تحقیقات

۔PIMS میں 14 نومولود بچوں کی ہلاکت کے واقعے کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کی جائیں۔ غفلت ثابت ہونے پر ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

* فائر ٹینڈرز کی تعداد میں اضافہ

کراچی سمیت ملک بھر میں فائر ٹینڈرز کی تعداد انتہائی ناکافی ہے۔ مطالبہ ہے کہ ہر فائر اسٹیشن پر کم از کم 2 فائر ٹینڈرز موجود ہوں اور بین الاقوامی معیار کے مطابق فی ایک لاکھ آبادی پر 1 فائر ٹینڈر لازمی فراہم کیا جائے۔

* قومی حفاظتی پالیسی کا نفاذ

حکومت نومولود بچوں، مریضوں، طلبہ اور شہریوں کے تحفظ کے لیے ایک جامع قومی پالیسی مرتب کرے اور ماضی کے حادثات کی رپورٹس کو عوام کے سامنے لائے۔

چیئرمین HRC Pakistan جمشید حسین نے کہا:
"انسانی جانوں کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔ معصوم بچوں اور شہریوں کی جانوں کے معاملے میں کسی قسم کی غفلت ناقابلِ برداشت ہے۔ HRC Pakistan متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے اور انصاف کے حصول تک اپنی آواز بلند کرتی رہے گی۔"
اجلاس کے اختتام پر PIMS کے نومولود بچوں کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی گئیں۔

۔HRC Pakistan پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا سے اپیل کرتی ہے کہ وہ اس اہم انسانی مسئلے کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

جاری کردہ:
Human Rights Council of Pakistan (HRC Pakistan)
رابطہ: 03153337111

26/08/2026

*🛑 پمز اسپتال واقعے کے متاثرہ والد نے کہا ہے کہ 4 سال بعد اللہ نے اولاد دی، آج ہی صبح 4 بجے بیٹا پیدا ہوا تھا، جب سب ختم ہوگیا تب آگ پر قابو پایا گیا۔ والد کے مطابق انتظامیہ کے پاس فائر الارم نہیں تھے، آگ لگی تو انتظامیہ کا کوئی بندہ نظر نہیں آیا، اتنے تالے اندر کی طرف لگائے ہوئے تھے، ان کو توڑنے کیلیے کوئی بندہ ہی نہیں تھا۔*

26/08/2026

ہمارے معاشرے اور ملک کی ترقی کا واحد راستہ حضور ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے میں ہے۔ 🇵🇰 سید امین الحق

24/08/2026

Garden liyari expressway par ehtijaj ki waja se shaded traffic jam.
Pani aur bijli na hone ki waja se log sarko par nikal aaye.

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karachi Today:

Shortcuts

Share