Faizan Waheed Mini Mart

Faizan Waheed Mini Mart Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faizan Waheed Mini Mart, street 3, Karachi.

I promise i boost Your Brain In Sha Allah 👽
I Upload Informational & Knowledgeable videos i hope my video useful for you so follow me and get more knowledge.. 👊

15/03/2026

*📌🇮🇷 ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اقوامِ متحدہ میں کھڑے ہو کر اسلامی ممالک سے مخاطب ہوکر کہا کہ آپ سب نے ہمارے خلاف ووٹ دیا، اس کی ہمیں کوئی پرواہ نہیں۔ ایسے کردار کو ہم جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔* ゚viralシfypシ゚viralシalシ

15/03/2026

Iran ki bhot e khas jazira 😯🤯🥵 ゚viralシ ゚viralシ

آج ایران مشکل حالات سے گزر رہا ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ وہاں جا کر عملی مدد نہیں کر سکتے، لیکن ایک ایسا طریقہ موجود ہے ج...
14/03/2026

آج ایران مشکل حالات سے گزر رہا ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ وہاں جا کر عملی مدد نہیں کر سکتے، لیکن ایک ایسا طریقہ موجود ہے جس سے دور بیٹھ کر بھی تعاون کیا جا سکتا ہے۔ اگر لوگ مارکیٹ میں ایرانی کرنسی خریدیں تو اس کی طلب بڑھ سکتی ہے، جس سے کرنسی کی قدر کو سہارا مل سکتا ہے۔ جب کسی ملک کی کرنسی کو مارکیٹ میں زیادہ خریدا جاتا ہے تو اس سے اس کی قیمت گرنے سے بچ سکتی ہے اور معیشت کو کچھ استحکام مل سکتا ہے۔ اس طرح ہم بغیر وہاں پہنچے بھی ایک معاشی تعاون کا پیغام دے سکتے ہیں اور مشکل وقت میں ایک قوم کے ساتھ کھڑے ہونے کا اظہار کر سکتے ہیں۔۔

ایران کے وزیرِ خارجہ نے اقوامِ متحدہ میں کھڑے ہو کر کہا:“ہم اپنے خلیجی ممالک سے معذرت کرتے ہیں کہ ہم نے ان پر حملے کیے۔ ...
14/03/2026

ایران کے وزیرِ خارجہ نے اقوامِ متحدہ میں کھڑے ہو کر کہا:
“ہم اپنے خلیجی ممالک سے معذرت کرتے ہیں کہ ہم نے ان پر حملے کیے۔ لیکن اگر وہ امریکہ اور اسرائیل کو اپنی زمین ہم پر حملہ کرنے کے لیے دیں گے تو ہم دوبارہ حملہ کریں گے۔ آپ سب نے ہمارے خلاف ووٹ دیا، اس کی ہمیں کوئی پرواہ نہیں۔ ایسے کردار کو ہم جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ اور امریکہ اور اسرائیل سن لیں، ہم جنگ جاری رکھیں گے اور جو بھی بیچ میں آیا اسے نہیں چھوڑیں گے، چاہے وہ کوئی بھی ہو۔” ゚viralシ ゚viralシ #

14/03/2026

Iran ka Hapersonic humla Israel lazer utha 😯🤯🥵 ゚viralシ ゚viralシ

Markhore the great بھارتی دارلحکومت دہلی کے قریب واقعہ اسرائیل  بھارت  مشترکہ ڈرون بنانے والی فیکٹری میں انتہائی زوردار ...
14/03/2026

Markhore the great
بھارتی دارلحکومت دہلی کے قریب واقعہ اسرائیل بھارت مشترکہ ڈرون بنانے والی فیکٹری میں انتہائی زوردار دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ۔
‏ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم از کم 50 کارکنان بشمول ہندوستانی اور اسرائیلی ہلاک ہوئے ہیں، ہلاکتوں کی تعداد کئی گنا بڑھ سکتی ہے۔

اس سے پہلے سینٹکام نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا تھا کہ ایندھن بھرنے والے طیارے کے نقصان سے آگاہ ہیں، ایک طیارہ مغ...
13/03/2026

اس سے پہلے سینٹکام نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا تھا کہ ایندھن بھرنے والے طیارے کے نقصان سے آگاہ ہیں، ایک طیارہ مغربی عراق میں گرا اور دوسرا بحفاظت لینڈ کرگیا۔

سالوں کی محنت اور اربوں ڈالر چند منٹ میں خاک کا ڈھیر 🤣یہ بلا دیکھیں۔۔۔ اس کا نام ہے ٹھاڈ ائیر ڈیفنس راڈار یہ امریکہ کے ج...
13/03/2026

سالوں کی محنت اور اربوں ڈالر چند منٹ میں خاک کا ڈھیر 🤣

یہ بلا دیکھیں۔۔۔ اس کا نام ہے ٹھاڈ ائیر ڈیفنس راڈار
یہ امریکہ کے جدید ترین دفاعی نظام کا سب سے ایڈوانس حصہ ہے ۔۔۔
اس کی کمیابی کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ یہ دنیا میں صرف 11 ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ تھے ۔

کیوں کہ ان میں سے چار (4) ایران نے ایک ہفتے میں تباہ کر دیے ہیں ۔۔۔

اگرچہ اس کے علاوہ بھی کئی دفاعی نظام ہیں لیکن اس کی الگ ہی بات ہے ۔۔۔ وہ ایسے کہ پہلے ایران سے فائر ہونے والے میزائلوں کا اسرائیل پہنچنے سے 20 منٹ پہلے پتا چل جاتا تھا جو کہ اب ایک، دو منٹ پہلے الارم بچتے ہیں ۔

اتنے میں صہیونی بلوں میں بھی نہیں گھس پاتے اور ایرانی خرمشہر 4 آکر زمین و آسمان میں زلزلہ برپا کر دیتے ہیں ۔

13/03/2026

Iran ney Israel ka sb sy bara power plant tabaha kr diya 😯🤯🥵

13/03/2026

انشاءاللہ یہ تو ایک شہر تل ابھیب ہے انشاءاللہ ایران کے ہاتھوں سے پورا اسرائیل ایک دن ملبے کا ڈیر بنے گی سب کمنٹ میں امین لیکو 🤲🫀

جو بھی اسرائیل کی تباہی پر خوش ہوا ہے عمران ایم اے کو فالو کریں اور کمنٹ میں اللہ اکبر لکھو 💯✅🫀🎯💪

IMRAN EMMY

fans

Disclaimer:
This report is based on claims and information from international media sources and official statements. Some details may not yet be independently verified, This content is provided strictly for informational purposes.

آیت اللہ خامنہ شہید کی عالیہ زندہ ہیں 😯🤯
12/03/2026

آیت اللہ خامنہ شہید کی عالیہ زندہ ہیں 😯🤯

اطلاعات کے مطابقمجتبی خامنہ ای کا جوہری بم بنانے کا اعلان رپورٹس کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای نے ایران کے جوہری پروگرام کو ر...
12/03/2026

اطلاعات کے مطابق
مجتبی خامنہ ای کا جوہری بم بنانے کا اعلان

رپورٹس کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای نے ایران کے جوہری پروگرام کو روکنے سے متعلق تمام بین الاقوامی معاہدوں کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کے مطابق جوہری ہتھیار رکھنا ایران کا خودمختار حق ہے اور اس معاملے پر کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔
انہوں نے اُس شخص کو قتل کر دیا جو مذاکرات کر رہا تھا…
اب وہ شخص آ گیا ہے جو ایٹم بم بنائے گا۔

Address

Street 3
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan Waheed Mini Mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share