05/06/2026
*شعبہ صحت میں تعاون کا نیا سنگ میلTabba Heart Institute اور میمن میڈیکل کمپلیکس کا معاہدہ تعمیر انسانیت اور خدمت خلق کی جذبے سے سرشار صحت کے شعبے سے وابستہ دو بڑے ادارو نہیں ایک مثالی اور تاریکی پیش رفت کی ہے میمن برادری کے زیر سایہ چلنے والے معروف ادارے میمن میڈیکل کمپلیکس اور دل کے امراض کے علاج میں منفرد مقام رکھنے والاTabba Heart Institute کہ درمیان ایک بنیادی اور دور رس معاہدہ طے پا گیا یہ میمن برادری کی تاریخ کا پہلا ایسا معاہدہ ہے جس میں کسی میمن جماعتوں کے ہاسپٹلز کو یہ عظیم اعزاز حاصل نہیں ہوا ہے Tabba Heart مریضوں کو اگے بھیجنے یا Refer کرنے کا ایسا فیصلہ اج تک کسی اور میمن جماعتوں کے ہاسپٹلوں کے ساتھ نہیں کیا گیا یہ اقتدام میمن میڈیکل کمپلیکس کی بہترین اور زبردست طبی سہولیات پرTabba Heart کہے محکم اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے اس معاہدے کے تحت دونوں ہاسپٹلز ایک دوسرے کی مہارت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے عمومی مریضوں کی منتقلیTabba Heart میمن میڈیکل
Tabba Heart اپنے ہاں انے والے ایسےGeneral Patients جو دل کے علاوہ دیگر عام بیماریوں میں مبتلا ہوں انہیں میمن میڈیکل کمپلیکس کی بہترین اور زبردست کو Treatment کو دیکھتے ہوئے وہاں علاج کے لیےReffer کریں گے امراض قلب کے مریضوں کو دیکھ بھال میمن میڈیکل سےTabba Heart Reffer کرے گا دوسری طرف میمن میڈیکل کمپلیکس میں انے والے وہ تمام مریض جو دل کے عارضے میں مبتلا ہوں گے انہیں بہترینCardiac Care کے لیےTabba Heart کو Reffer کیا جائیدا ان دونوں ہاسپٹلوں کے درمیان کوئی طویل فاصلہ نہیں ہے بلکہ یہ دونوں ادارے بالکل امنے سامنے واقع ہے اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال یا ایمرجنسی میں قیمتی وقت ضائع کیے بغیر مریض کو فوری Shift کر کے اس کی جان
بچائی جا سکے گی یہ کامیاب اس طرح نہ صرف دونوں اداروں کے مابین تعلقات کا ایک نیا دور میں داخل کرے گا بلکہ اس کا براہ راست فائدہ عام مریضوں کو پوچھے گا سستا اور بر وقت اور معیاری علاج ان مریضوں کی کوچ میں ہوگا بلا شبہ یہ معاہدہ دکھی انسانیت کی خدمت اور طبی نظام کو مضبوط بنانے کی جانب ایک شاندار اور تاریکی قدم ہے