Hujra News Hd

Hujra News Hd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hujra News Hd, News & Media Website, Karachi.

09/05/2025
09/05/2025

اوکاڑہ ڈرون مار گرائے

اوکاڑہ کینٹ کے نواحی علاقو ں میں پاک فوج نے 3 بھارتی ڈرون مار گرائے

اوکاڑہ پاک آرمی نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے بھارتی ڈر ون مار گرائے

اوکاڑہ ڈراون آبادی کے قریب فصلوں میں گرے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

06/05/2025

حجرہ شاہ مقیم میں 11 کلاس کی طلبہ پر بے انتہا تشدد
تفصیلات کے مطابق آمنہ نامی طلبہ جانوروں کے لیے چارہ لینے اپنے گھر کے باہر کھیتوں میں گی جس پر بچوں کی لڑائی ہوگی۔ جس کے بعد 4 عورتوں اور 2 مردوں نے لڑکی پر تشدد کیا اور لڑکی کے کانوں سے پونے تولے کی سونے کی بالیہ لے کر فرار ہو گے۔لڑکی کی حالت تشویش ناک ہے اسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Address

Karachi
56170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hujra News Hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hujra News Hd:

Share