
18/07/2025
مقابلے کا امتحان CSS لینے والا پورا پینل پاکستانی معاشرے کا ایک گھٹیا اور غلیظ ترین سوچ رکھنے والا مافیہ ثابت ھوچکا ھے جن کی وجہ سے ایک ایسی مخلوق پیدا ھوچکی ھے جو عوام کو انسان ہی نہیں سمجھتی آخر یہ کونسی مخلوق ہے؟ جو انسان اپنی چتری نہیں اٹھا سکتی کیاوہ قوم کے لیے کچھ کرنے کے قابل ھونگے
میرے خیال میں یہ قوم کے اوپر ایک عذاب ھے اور پاکستان کو اخلاقی معاشی اور انتظامی طور پر مفلوج کرنے والی مخلوق ھے
افغانستان میں سی ایس ایس آفیسر ز نہی ہیں تو کیا افغانستان ترقی نہی کر رہا ۔۔یہ سسٹم سب ختم کر دینا چاہئے ۔۔