Beopar

Beopar Beopar is a daily based newspaper published from Pakistan.

سیلاب زدہ علاقوں کو ٹیکس فری قرار دیا جائے اور جو کاروبار تباہ ہوئے ہیں ان کی بھرپور مدد کی جائے، پاکستان ٹیکس ایڈوائزرز...
22/08/2025

سیلاب زدہ علاقوں کو ٹیکس فری قرار دیا جائے اور جو کاروبار تباہ ہوئے ہیں ان کی بھرپور مدد کی جائے، پاکستان ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن کا مطالبہ

فیصل آباد اور گردونواح میں چوری و ڈکیتی کی وارداتیں، ایک سو چالیس سے زائد واقعات میں ڈاکو لاکھوں روپے کے زیورات، نقدی، ق...
21/08/2025

فیصل آباد اور گردونواح میں چوری و ڈکیتی کی وارداتیں، ایک سو چالیس سے زائد واقعات میں ڈاکو لاکھوں روپے کے زیورات، نقدی، قیمتی سامان اور موبائل فونز چھین کر لے گئے

بارہ ربیع الاول اگر جمعہ کو ہوئی تو ملازمین اور اسکول کے بچے ایک ساتھ تین چھٹیوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے
20/08/2025

بارہ ربیع الاول اگر جمعہ کو ہوئی تو ملازمین اور اسکول کے بچے ایک ساتھ تین چھٹیوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے

اسلام آباد میں موسم خوش گوار، بارش کے بعد مارگلہ ہلز جیسا حسین منظر پورے ملک میں کہیں دیکھنے کو نہیں ملتا               ...
18/08/2025

اسلام آباد میں موسم خوش گوار، بارش کے بعد مارگلہ ہلز جیسا حسین منظر پورے ملک میں کہیں دیکھنے کو نہیں ملتا

خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد چار سو سے تجاوز کرگئی، پنجاب میں الرٹ جاری...
17/08/2025

خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد چار سو سے تجاوز کرگئی، پنجاب میں الرٹ جاری، وفاقی حکومت اور علی امین گنڈاپور کا بیس، بیس لاکھ روپے امداد کا اعلان

موڈیز کی ریٹنگ اپ گریڈ ہونا پاکستان کی عالمی ساکھ مضبوط اور معیشت کے ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کا اعتراف ہے             ...
15/08/2025

موڈیز کی ریٹنگ اپ گریڈ ہونا پاکستان کی عالمی ساکھ مضبوط اور معیشت کے ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کا اعتراف ہے

سورۃ آل عمران
15/08/2025

سورۃ آل عمران

بھارت کی طرف سے فجر میں شروع کی گئی جنگ کو پاکستان نے عصر تک فتح میں بدل دیا، وزیر بلدیات سندھ سعید غنی، کورنگی ایسوسی ا...
14/08/2025

بھارت کی طرف سے فجر میں شروع کی گئی جنگ کو پاکستان نے عصر تک فتح میں بدل دیا، وزیر بلدیات سندھ سعید غنی، کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری میں یوم آزادی تقریب سے خطاب

پانچ ممالک پاکستان کے کروڑوں ڈالرز کے نادہندہ نکلے، پاکستان نے اسی اور نوے کی دہائی میں عراق، سری لنکا، سوڈان، بنگلہ دیش...
13/08/2025

پانچ ممالک پاکستان کے کروڑوں ڈالرز کے نادہندہ نکلے، پاکستان نے اسی اور نوے کی دہائی میں عراق، سری لنکا، سوڈان، بنگلہ دیش اور گنی بساؤ کو ایکسپورٹ کریڈٹ دیا تھا جو اب تک واپس نہیں ملا، آڈٹ حکام کا بڑا انکشاف

پچیس اگست کے بعد وہی ڈمپر چلے گا جس میں ٹریکر اور کیمرے لگے ہونگے، کوئی بدمعاشی کرے گا تو اسے اسی طرح جواب دیا جائے گا، ...
12/08/2025

پچیس اگست کے بعد وہی ڈمپر چلے گا جس میں ٹریکر اور کیمرے لگے ہونگے، کوئی بدمعاشی کرے گا تو اسے اسی طرح جواب دیا جائے گا، سینیر وزیر سندھ شرجیل میمن کا ایم کیو ایم کا نام لئے بغیر تنقید

ایف بی آر نے معیشت کو دستاویزی شکل دینے کیلئے سخت سیلز ٹیکس قوانین تیار کرلئے، پوائنٹ آف سیل کو ایف بی آر کے کمپیوٹر سسٹ...
11/08/2025

ایف بی آر نے معیشت کو دستاویزی شکل دینے کیلئے سخت سیلز ٹیکس قوانین تیار کرلئے، پوائنٹ آف سیل کو ایف بی آر کے کمپیوٹر سسٹم سے منسلک کرنا لازمی قرار، کاروباری مقامات کی نگرانی کیلئے سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں گے

کراچی میں رواں سال ٹریفک حادثات میں پانچ سو سے زائد افراد جاں بحق اور آٹھ ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے
10/08/2025

کراچی میں رواں سال ٹریفک حادثات میں پانچ سو سے زائد افراد جاں بحق اور آٹھ ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+922132636442

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beopar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share