AJRAK Web Tv

AJRAK Web Tv Exploring, Travel, Vlog, Education, Awareness, Entertainment, Health, Current Affairs, Human Rights.

ضروری احتیاط : رات کے وقت پانی کے کولر اور پانی کے برتن ہمیشہ ڈھانپ کر رکھیں تاکہ چھپکلی، کیڑے مکوڑے یا دیگر آلودگی سے پ...
25/07/2026

ضروری احتیاط : رات کے وقت پانی کے کولر اور پانی کے برتن ہمیشہ ڈھانپ کر رکھیں تاکہ چھپکلی، کیڑے مکوڑے یا دیگر آلودگی سے پانی محفوظ رہے۔

20/07/2026
ذرائع کے مطابق نادرا آفیس ملیر اور میمن گوٹھ میں بھی افغانیوں، بنگالیوں اور ایرانیوں کے کارڈ بنے ہیں دس بیس ھزار میں۔ کی...
11/07/2026

ذرائع کے مطابق نادرا آفیس ملیر اور میمن گوٹھ میں بھی افغانیوں، بنگالیوں اور ایرانیوں کے کارڈ بنے ہیں دس بیس ھزار میں۔ کیا یہ بات درست ہے ۔۔۔؟

ماہرینِ چشم  نے خبردار کیا ہے کہ کم عمر بچوں میں نظر کی خرابی (مایوپیا) تیزی سے بڑھ رہی ہے اور اس کی بنیادی وجہ صرف اسکر...
11/07/2026

ماہرینِ چشم نے خبردار کیا ہے کہ کم عمر بچوں میں نظر کی خرابی (مایوپیا) تیزی سے بڑھ رہی ہے اور اس کی بنیادی وجہ صرف اسکرین کا زیادہ استعمال نہیں بلکہ بچوں کا باہر کم وقت گزارنا ہے، جو ایک خاموش مگر سنگین صحتی بحران کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔

ھنگامی اجلاس آج شام بروز ھفتہ 27 جون بعد نماز مغرب جوکھیہ ھائوس کاٹھوڑ پر ہوگا تمام دوستوں کو اطلاع دیں۔ہم موٹروے ایم نا...
27/06/2026

ھنگامی اجلاس آج شام بروز ھفتہ 27 جون بعد نماز مغرب جوکھیہ ھائوس کاٹھوڑ پر ہوگا تمام دوستوں کو اطلاع دیں۔

ہم موٹروے ایم نائن متاثرین ایم این اے سردار جام عبد الکریم جوکھیو، ایم پی اے محمد ساجد جوکھیو، سردار ملک اسد سکندر، شیرازی برادران،ایم پی اے محمد سلیم کلمتی، ایم این اے عبد الحکیم بلوچ، ایم این اے آغا رفیع اللہ، ایم پی اے راجہ عبد الرزاق بلوچ، ایم پی اے محمد یوسف بلوچ، ایم پی اے محمود عالم جاموٹ، پی ایس صدر حاجی علی احمد جوکھیو، ضلعی جنرل سیکرٹری امداد علی جوکھیو، ضلع کونسل کراچی کے چیئر مین طارق عزیز بلوچ دیگر پارٹی رہنماؤں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کے قومی و صوبائی اسمبلیوں سمیت اپنے اپنے فورمز اور پارٹی پلیٹ فارمز پر موٹروے متاثرین کے اشو بارے میں آواز حق بلند کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے مسئلے کے فوری اور دیرپا حل کے لیئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں تاکے متاثرین موٹروے کی بے چینی کو ختم کیا جا سکے، دوسری صورت میں متاثرین کے پاس واحد آپشن احتجاج کا ہے، اسی سلسلے میں کل شام بروز ھفتہ ھنگامی اجلاس بعد نماز مغرب جوکھیہ ھائوس کاٹھوڑ پر ہوگا، جس میں تمام اسٹیک ہولڈرز سمیت ملیر کے تمام سماجی سرگرم کارکنان و معززین کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے تاکے مشترکہ طور آگے کا لاعہ عمل بنائیں۔ شکریہ 🙏🏻 موٹروے متاثرین ایکشن کمیٹی ملیر

ایک بار پھر ایم 9 سپر ھائی وے انتظامیہ کی نظریں مقامی قدیم سندھیوں کی زمینوں اور کاروبار پر، ایک بار پھر انتظامہ کی جانب سے صدیوں سے قائم گوٹھوں کے راستے زبردستی بند اور کاروبار کے اگے رکاوٹیں لگا کر کھڈے کھود کر مکینوں کے پیٹ پر لات مارنے کی کوشش کی جارہی یہاں تک کے گوٹھوں کی طرف جانے والے راستے بھی بند کرنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، ایسی صورتحال کے بعد مقامی مکینوں میں گھری تشویش پائی جارہی ہے، مکینوں نے اپنے اپنے علاقوں کے سیاسی و سماجی شخصیات و کاروبار حضرات سے ملاقاتوں کے بعد ایک کارنر میٹنگ میں گھرے رنج و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ایم نائن انتظامیہ کے خلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے اس قسم کی کاروائیوں کو فوری روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کے این ایچ اے، ایم نائن اور ایف ڈبلیو او کی جانب سے اس طرح کی غیر قانونی اور غیر اخلاقی کاروائیاں نا روکی گئیں تو بہت جلد تمام مکین ایک مشترکہ لائحہ عمل کے احتجاجی تحریک کا آغاز سپر ھائی وے پر پر امن احتجاجی مظاہرے سے کرینگے، اس حوالے سے سوشل کے ذریعے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، تمام قدیم مکین، اپنے آبائو اجداد کی زمینیں، گوٹھ، کھیت، باغات، کاروبار اور اپنے آنے والی نسلوں کے مستقبل کو بچانے کے لئے ذھنی و جسمانی طور پر تیار رہیں، دوسری صورت میں حیدرآباد، نوری آباد سے لیکر ٹول پلازہ کراچی تک ھائی وے کے دونوں اطراف میں دیواریں لگا کر ڈرتی کے اصل مالکوں کو پیچھے دھکیل کر فرنٹ پر ساری زمین پر زبردستی قبضہ کرکے پھر اپنا کاروبار چمکائیں گے اور مقامی لوگوں کو وہاں پر روزگار تو دور گذرنے کے لیئے بھی شناختی کارڈ دکھا کر اپنی شناخت بتا کر منتیں کرکے پھر صرف گذرنے دینگے، میری یہ تحریر اپنے پاس محفوظ کرکے رکھنا وہ وقت اب زیادہ دور نہیں ہے اس ہم سب کے حق میں بھتر یہی ہے کے ھم اپنی صفوں کو مظبوط کرکے متحدہ و منظم ہوکر ایک جھنڈے اور ایک ہی نعرے ساتھ آگے بڑھیں اور اپنے بچوں کے مستقبل کو تاریک ہونے سے بچائیں، یہ وقت ہے تمام تر شکوہ، شکایات، ناراضگیاں اور تنازعات کو ایک سائیڈ پر رکھ کر ایک ہونے کا ثبوت دیں، کیوں کو آج نہیں اٹھو گے تو کل بھگتوگے ۔ ۔ ۔

موٹروے ایم نائن کے مظالم کے خلاف جلد احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی جس کا اعلان جلد سوشل میڈیا کے ذریعے کیا جائیگا، ملیر ...
25/06/2026

موٹروے ایم نائن کے مظالم کے خلاف جلد احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی جس کا اعلان جلد سوشل میڈیا کے ذریعے کیا جائیگا، ملیر کے عوام تیار رہیں۔

Address

Karachi

Telephone

03212524193

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJRAK Web Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share