Surge Digital Solution

Surge Digital Solution "🚀 Elevate Your Digital Presence! 💡 Expert Tips & Insights 📈 Stay Ahead of Trends.

کیا آپ جانتے ہیں ؟بزنس کو آن لائن کرنے کے لیے سب سے ضروری فالورز ہیں۔آپ جب بھی کسی بزنس پیج پر شاپنگ کے لیے وزٹ کرتے ہیں...
30/06/2024

کیا آپ جانتے ہیں ؟
بزنس کو آن لائن کرنے کے لیے سب سے ضروری فالورز ہیں۔

آپ جب بھی کسی بزنس پیج پر شاپنگ کے لیے وزٹ کرتے ہیں تو وہاں سب سے پہلے فالورز کی تعداد دیکھتے ہیں۔

اگر فالورز کی تعداد ہزاروں میں ہو تو آپ کا بھروسہ قائم ہوتا ہے کہ یہ کوئی فیک پیج نہیں کیونکہ اس پیج کو فالو کرنے والے ہزاروں ہیں۔

اور یوں آپ اس پیج پر اعتماد کرتے ہوئے خریداری کرتے ہیں۔

اسلیئے اگر آپ اپنے کاروبار کو آن لائن کرنا چاہتے ہیں تو فالورز حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

ہم آپ کو 10000 جنرل فالورز 3000 میں جبکہ 5000 جنرل فالورز صرف اور صرف 2000 میں دینگے۔
فالورز اوریجنل اور پاکستانی ہوں گے۔
رابطہ واٹس ایپ
03323003414



ماشاءاللہ کچھ کلائنٹ اتنے میچور ہوتے ہیں کہ ان کے لیے کام کرنا انسان اپنے لیے باعث شرف سمجھتا ہے۔میری کلائنٹ جن کا آن لا...
06/05/2024

ماشاءاللہ کچھ کلائنٹ اتنے میچور ہوتے ہیں کہ ان کے لیے کام کرنا انسان اپنے لیے باعث شرف سمجھتا ہے۔

میری کلائنٹ جن کا آن لائن اسٹور ہے۔

انہوں نے رابطہ کیا اور بیک گراؤنڈ فیسبک کور فوٹو بنانے کا کہا ۔

کورر فائنل ہوا تو پیج پر فالورز کی اہمیت وہ اچھی طرح جانتی تھیں۔

جیسے کوئی دوکان گاہک کے بنا ویراں ہوتی ہے ایسے ہی اگر آپ کا فیس بک پر بزنس پیج ہے اور اس پیج پر فالورز کی تعداد نہیں تو سمجھیں آپ کا بزنس کبھی نہیں چل سکتا۔

سوشل میڈیا پر آپ کے بزنس پیج پر نہ صرف فالورز کی تعداد اہمیت کی حامل ہوتی ہے بلکہ ایسے فالورز جن کا انٹرسٹ آپ کے بزنس سے خریداری کا ہو اور جو آپ کے کسٹمرز بن سکیں ایسے لوگوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر اپنے پیج پر لانا ہی آپکے آن لائن بزنس کی پہلی اور سب سے بڑی کامیابی ہوتی ہے😊
الحمدللہ کلائنٹ کے پیج پر اوریجنل فالورز کا ٹاسک پورا ہوا وہ بھی نہایت مناسب قیمت میں۔





امت مسلمہ کو ہماری طرف سے عید کی خوشیاں مبارک ۔ایک عاجزانہ درخواست ہے۔عید کو سادگی سے منائیں کیونکہ فلسطین میں ہمارے مسل...
10/04/2024

امت مسلمہ کو ہماری طرف سے عید کی خوشیاں مبارک ۔
ایک عاجزانہ درخواست ہے۔

عید کو سادگی سے منائیں کیونکہ فلسطین میں ہمارے مسلمان بھائیوں پر قیامت برپا ہے۔

ایسے ظلم کے ادوار میں خوشیاں منانا مسلمانوں کی بے ہسی اور فلسطین کے مسلمانوں کی بے کسی کے سوا کچھ بھی نہیں۔

کیا نظر آ رہا ہے ؟بلی...؟نہیں۔۔۔مالٹے کی شکل والی بلی۔۔۔؟کبھی مالٹے کی شکل والی بلی دیکھی ہے؟🤪نہیں ناں؟ہو سکتا ہے بلی نے...
25/03/2024

کیا نظر آ رہا ہے ؟
بلی...؟
نہیں۔۔۔
مالٹے کی شکل والی بلی۔۔۔؟
کبھی مالٹے کی شکل والی بلی دیکھی ہے؟🤪
نہیں ناں؟
ہو سکتا ہے بلی نے مالٹے کے ڈیزائن والا سوٹ پہنا ہو 🤪
اگر بلی نے واقعی مالٹے کے ڈیزائن والا سوٹ پہنا ہے پھر تو یہ بلی آج کل کی خواتین سے زیادہ فیشن ایبل ہو گئی ہے 😀
ویسے ایک بات نوٹ کی ہے آپ نے؟
بلی کچھ سوچ رہی ہے 😂😂
میں بتاؤں کیا سوچ رہی ہے؟
بلی اپنی آن لائن مارکیٹنگ کروانے کا سوچ رہی ہے وہ بھی سرج ڈیجیٹل سالوشن سے 😀😀
دیکھیں بلی آپ سے زیادہ سمجھدار نکلی ہے 😀😀

آپ بھی اگر سوشل میڈیا پر اپنے کاروبار کی مارکیٹنگ کروانا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں

ہماری سروسز مندرجہ ذیل ہیں۔

🫴 فیسبک پر آپ کا بزنس پیج کریئیٹ کرنا۔
🫴 فیسبک پیج کی پروفیشنل سیٹنگز کرنا۔
🫴لوگو اور کور فوٹو تیار کرنا۔
🫴کرئیٹیو گرافکس تیار کرنا۔
🫴 آپ کے بزنس سے ریلیٹیڈ کیورڑز ہیش ٹیگ ریسرچ۔
🫴 کاپی رائٹنگ تیار کرنا۔
🫴 بہترین کیپشن تیار کرنا۔
🫴 پیڈ ایڈز رن کرنا۔

اور اس سب کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے آپ کے کاروبار کی ترقی اور سیل بڑھانے کے لیے پروڈیکٹیو مارکیٹنگ سٹریٹجی بنانا۔







25/03/2024

24/03/2024

تو حضرات دیکھ لیں۔یہ بلی چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کتنی اہم ہے🙂آپ اپنے بزنس کے لیے شاپ بہت اچھی اور مہنگی...
24/03/2024

تو حضرات دیکھ لیں۔

یہ بلی چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کتنی اہم ہے🙂

آپ اپنے بزنس کے لیے شاپ بہت اچھی اور مہنگی خریدتے ہیں یا رینٹ پر لیتے ہیں۔

آپ سجاوٹ پر اچھا خاصا پیسہ لگا دیتے ہیں۔
لیکن آپ کی پراڈکٹس لوگ کیوں خریدیں ؟
آپ کی پراڈکٹس لوگوں کے ذہنوں میں کیسے آئیں ؟
آپ کی پراڈکٹس دوسروں کے لیے ضروری کیوں ہوں؟
آپ کی پراڈکٹس کی نکاسی کیسے ہو؟
کیا آپ نے کبھی سوچا؟

نہیں نا؟؟

یہی تو مارکیٹنگ ہے جو آپ نے کرنی تو دور آپ نے اس بارے میں سوچا تک نہیں 🙂

تو پھر کیوں لوگ آپ کی ہی پراڈکٹس خریدیں گے؟
جب آپ لوگوں تک اپنی پراڈکٹ پہنچانا ہی نہیں چاہتے تو سیل کیسے ہو گی؟

ہے ناں پتے کی بات؟🙂

آج کل جو برانڈز ہیں وہ برانڈز صرف اس لئیے ہیں کہ انہوں نے اپنی پراڈکٹس کی مارکیٹنگ اچھے انداز میں کروائی یہاں تک کہ اب کوئی بھی کسٹمر گھر سے نکلتا ہے تو سوچ کر نکلتا ہے کہ فلاں جگہ سے شاپنگ کرنی ہے۔

تو آپ بھی اگر اپنے کاروبار کو چلانا چاہتے ہیں تو مارکیٹنگ بہت ضروری ہے۔

لیکن اگر آپ مارکیٹنگ کرنے بیٹھ کئے تو کاروبار کی دیکھ بھال کون کرے گا؟😀

تو جناب آپ اپنے کاروبار پر توجہ دیں اور مارکیٹنگ ہم پر چھوڑ دیں۔

آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔

ہماری سروسز
📢 فیسبک پر آپ کے کاروبار کا پیج بنانا۔
📢 آپ کے پیج کی پرفیشنل سیٹنگز کرنا۔
📢 بہترین گرافکس تیار کرنا۔
📢 آپ کے کاروبار سے ریلیٹیڈ بہترین کی ورڑڈز اور ہیش ٹیگز ریسرچ کرنا
📢 آپ کے پیج پر فالورز کی تعداد بڑھانا۔
📢 آپ کے پیج پر انگیجمنٹ اور ریج بڑھانا۔
📢 آپ کے پیج پر پیڈ ایڈز چلانا۔
📢 آپ کے کاروبار کی سیل بڑھانا۔

ان تمام سروسز کے ساتھ ساتھ آپ کے کاروبار کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بہترین سٹریٹجی تیار کرنا۔

کیا آپ نے اپنے کاروبار کو سوشل میڈیا کے زریعے پروموٹ کروایا ہے؟اگر نہیں تو آپ آج بھی بہت پرانے وقتوں میں رہ رہیے ہیں۔۔کی...
23/03/2024

کیا آپ نے اپنے کاروبار کو سوشل میڈیا کے زریعے پروموٹ کروایا ہے؟
اگر نہیں تو آپ آج بھی بہت پرانے وقتوں میں رہ رہیے ہیں۔۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے مشہور برانڈ اپنی سیل کا تیس فیصد سوشل میڈیا کے زریعے کما رہے ہیں۔
یہی نہیں بلکہ 2030 میں تمام کاروبار اپنی سیل کا 70٪ شئیر سوشل میڈیا کے زریعے حاصل کریں گے۔
اگر آپ کا کوئی بھی کاروبار ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی پراڈکٹ ہر اس شخص کو نظر آئیں جو ان پراڈکٹس کو خریدنا چاہتا ہے تو پھر کیا سوچ رہے ہیں؟
ہم آپ کی پراڈکٹس کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ان لوگوں تک پہنچائیں گے جو آپ کی پراڈکٹ خریدنا چاہتے ہیں۔
رکیں زرا۔۔🤪
صرف یہی نہیں🙂
ہم ان تمام کسٹمرز کو جو آپ کی پراڈکٹس میں انٹرسٹ رکھتے ہیں ان کو آپ کے پیج پر لائیں گے تاکہ آپ کی پراڈکٹس پوسٹ کرتے ہی ان تک پہنچے۔
چلیں پھر نکلیں پتھر کے دور سے۔
آج ہی رابطہ کریں اور گھر بیٹھے اپنا کاروبار چلائیں ۔
آپ کی آن لائن کپڑوں کا بزنس ہے۔
آپ کا جیولری کا بزنس ہے۔
کاسمیٹکس کا کاروبار ہے
آپ کا اسکول ہے
یا آپ کسی ہوٹل کے مالک ہیں۔
آپ چاہے کوئی بھی کاروبار کر رہے ہیں
ہم آپ کے کسٹمرز کو آپ تک اور آپ کی پراڈکٹس کو آپ کے کسٹمرز تک پہنچائیں گے۔
آج ہی رابطہ کریں۔

جی جناب۔۔کیسا گزر رہا ہے رمضان...؟رمضان کا با برکت مہینہ نہ صرف نیکیاں کمانے کا ایک اور اللّٰہ سے اپنے گناہوں کے توبہ کر...
21/03/2024

جی جناب۔۔
کیسا گزر رہا ہے رمضان...؟

رمضان کا با برکت مہینہ نہ صرف نیکیاں کمانے کا ایک اور اللّٰہ سے اپنے گناہوں کے توبہ کرنے کا ایک موقع جو کہ ہر سال آتا ہی لیکن یہ کوئی نہیں جانتا کہ اگلے سال ہم میں سے کون ہوگا اور کون نہیں ہوگا۔

اس کے ساتھ ساتھ رمضان کا مہینہ ہماری صحت و جسمانی تندرستی کے لیے بھی ایک نعمت ہے۔

سارا دن بھوکا رہنا اللہ کی رضا کے لیے لیکن اس میں بھی اللّٰہ نے انسان کا ہی مفاد رکھا ہے۔

اگر آپ شام کو کسی بھوکے جانور کی طرح دسترخوان پر تباہی نہیں مچاتے اور اپنے معدے کو انسان کا معدہ ہی سمجھتے ہیں نہ کہ اسٹیل کا معدہ تو آپ یقین کریں کہ ماہ رمضان کے بعد آپ خود کو بہت ہلکا پھلکا محسوس کریں گے۔

آپ ایک طرح سے اپنے جسم کو ایک سال بعد کچھ وقت کے لیے تھوڑا آرام دیتے ہیں جو کہ بہت ضروری ہے۔

اسلئے ضروری ہے کہ افطار کے وقت اپنے حواس پر قابو رکھا کریں کیونکہ آپ کے پیٹ میں معدہ وہ نہیں جو تصویر میں نظر آ رہا ہے 🙂



کیا آپ اپنے کاروبار کا یا اپنے نام کا ایسا ہی تھری ڈی ڈیزائن بنوانا چاہتے ہیں؟آپ کا اگر پیج یا پھر آپ کے نام کی پروفائل ...
17/03/2024

کیا آپ اپنے کاروبار کا یا اپنے نام کا ایسا ہی تھری ڈی ڈیزائن بنوانا چاہتے ہیں؟

آپ کا اگر پیج یا پھر آپ کے نام کی پروفائل یا پھر پیج ہے تو آپ کو ایسے ڈیزائن سے آپ کے پیج یا پروفائل کی لک پرکشش لگے گی جس سے آپ کا پیج یا پروفائل پہلی نظر میں ہی دیکھنے والے پر اثرانداز ہو گا۔

ایسے ڈیزائن بنوانے کی لیے آج ہی رابطہ کریں۔




پتے کی بات ہے۔ہر جگہ آپ کے لیے نہیں بنیاپنے معیار کو پہچانیں اور ہر جگہ پر ایڈجسٹ ہونے کی کوشش نہ کریں۔ایسے ہی آپ کا کار...
15/03/2024

پتے کی بات ہے۔

ہر جگہ آپ کے لیے نہیں بنی

اپنے معیار کو پہچانیں اور ہر جگہ پر ایڈجسٹ ہونے کی کوشش نہ کریں۔

ایسے ہی آپ کا کاروبار آپ کے لیے بنا ہے۔

اگر آپ مارکیٹنگ کریں گے تو کاروبار کون سنبھالے گا؟🙂
تو آپ اپنا کاروبار سنبھالیں

اور اپنی سوشل میڈیا مارکیٹنگ ہم پر چھوڑیں۔

کیونکہ سوشل میڈیا مارکیٹنگ تو ہمارا کام ہے 🙂

تو اگر آپ کو اپنے کاروبار کے لیے سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں

صبح خیر۔



Address

Karachi
75850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Surge Digital Solution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Surge Digital Solution:

Share