Azad Ashraf Official

Azad Ashraf Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azad Ashraf Official, Media/News Company, Block C, IED-PDC, 1-5/B-VII, Federal 'B' Area, Karachi.

یہ ٹوٹ کے بِکھرا ہے کہ ٹوٹا ہے بِکھر کےلوگ تباہی کا سبب ڈُھونڈ رہے ہیں🖤🍁 آزاد
16/11/2024

یہ ٹوٹ کے بِکھرا ہے کہ ٹوٹا ہے بِکھر کے
لوگ تباہی کا سبب ڈُھونڈ رہے ہیں🖤🍁 آزاد

ایک فلسطینی صحافی کہتا ہے جب میں نے اس چھوٹی بچی کی تصویر لینا چاہی تو اس بچی نے مجھے کھانے کا نوالہ پیش کرنا چاہا اس کو...
30/10/2024

ایک فلسطینی صحافی کہتا ہے
جب میں نے اس چھوٹی بچی
کی تصویر لینا چاہی تو اس بچی
نے مجھے کھانے کا نوالہ پیش کرنا
چاہا اس کو گمان ہوا کہ میں بھوکا
ہوں 😭.

شکوے اتنے ہیں کہ کتاب لکھ دوںصبر اس قدر کہ لفظ بھی نہ کہوں
27/10/2024

شکوے اتنے ہیں کہ کتاب لکھ دوں
صبر اس قدر کہ لفظ بھی نہ کہوں

یوم سیاہ کشمیر27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے اپنی فوجیں جموں و کشمیر میں اتار کر غیر قانونی قبضہ کرلیا جوتاحال قائم ہے۔ اس د...
27/10/2024

یوم سیاہ کشمیر
27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے اپنی فوجیں جموں و کشمیر میں اتار کر غیر قانونی قبضہ کرلیا جوتاحال قائم ہے۔ اس دن کے بعد سے جنت نظیر وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ایسا دور شروع ہوا کہ کشمیریوں کو ان کے بنیادی انسانی حقوق سے ہی محروم کردیا گیا۔ نو لاکھ سے زائد بھارتی افواج کے مظالم کا سامنا کرتے کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول کئیے جاری جدوجہد میں حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام ہمیشہ اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں

*جبالیا* میں ملبہ سے زندہ نکلنے والے ایک بچے کی امید بھری مسکراہٹ، گویا بزبانِ حال کہہ رہا ہے: ظلم و ستم کے یہ دن ان شاء...
26/10/2024

*جبالیا* میں ملبہ سے زندہ نکلنے والے ایک بچے کی امید بھری مسکراہٹ، گویا بزبانِ حال کہہ رہا ہے:
ظلم و ستم کے یہ دن ان شاء الله جلد ہی ختم ہو جائیں گے

*امریکیوں پر فریفتہ حسینائیں !!*سامیہ جمال ایک خوبرو مصری حسینہ اور اداکارہ تھی سارا عرب ان پر فریفتہ تھا لیکن یہ ایک ام...
22/08/2024

*امریکیوں پر فریفتہ حسینائیں !!*

سامیہ جمال ایک خوبرو مصری حسینہ اور اداکارہ تھی سارا عرب ان پر فریفتہ تھا لیکن یہ ایک امریکی نوجوان کو دل دے بیٹھی وہ بھی ان کی محبت میں پاگل تھا.

امریکی نوجوان سامیہ کی خاطر مسلمان بھی ہوا ان کا یہ جملہ بہت مشہور ہوا تھا کہ "سامیہ تم جس خدا پر ایمان رکھتی ہو وہ یقینا بہت عظیم ہوگا"

ان کی شادی اور ہنی مون کے جب چرچے ہوئے کئی مصری جوانوں نے خودکشی کی کوشش بھی کی.

ان دونوں کی شادی کو محبت کی ایک لازوال داستان قرار دیا جا رہا تھا کہ ایک دن سامیہ جمال صبح اٹھی تو امریکی شوہر غائب تھا،معلوم ہوا کہ سب کچھ لوٹ کر فرار ہوچکا ہے،پیسہ،بنک بیلنس،دوشیزگی سب کچھ.

اگلے چند ماہ میں پتا چلا کہ وہ شخص سامیہ کی زندگی میں آیا ہی اسے لوٹنے کی غرض سے تھا.

مطلب یہ کہ سیاست رہی ایک طرف محبت میں بھی امریکی قابلِ بھروسہ نہیں ہیں.😎

*بنگلہ دیش میں گزشتہ روز عہدے سے ہٹائے گئے انٹیلی جنس چیف میجر جنرل ضیا الاحسن کو ملک سے فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا...
07/08/2024

*بنگلہ دیش میں گزشتہ روز عہدے سے ہٹائے گئے انٹیلی جنس چیف میجر جنرل ضیا الاحسن کو ملک سے فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا*

بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ضیا الاحسن کو طیارے سے گرفتار کر کے ڈھاکا چھاؤنی منتقل کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ڈھاکا ایئرپورٹ کے رن وے پر اُڑان کے لیے تیار طیارے کو ہنگامی طور پر رن وے سے واپس بورڈنگ برج لایا گیا اور تلاشی لی گئی۔

میجر جنرل ضیا الحسن کو گزشتہ روز ان کے عہدے سے برطرف کیا گیا تھا، وہ مستعفی وزیراعظم حسینہ واجد کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں۔

واضح رہے کہ شیخ حسینہ واجد کے ملک سے فرار ہونے کے بعد بنگلہ دیشی فوج کے اعلیٰ عہدوں میں اکھاڑ پچھاڑ کی گئی جب کہ سابق وزیراعظم کے قریبی میجر جنرل ضیا الاحسن کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔cp

حسینہ واجد اور ان کی بہن گنابھابن (وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ) سے بھارت چلی گئی ہیں، حسینہ واجد تقریر ریکارڈ کرنا چاہت...
05/08/2024

حسینہ واجد اور ان کی بہن گنابھابن (وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ) سے بھارت چلی گئی ہیں، حسینہ واجد تقریر ریکارڈ کرنا چاہتی تھی لیکن انہیں ایسا کرنے کا موقع نہیں مل سکا۔

بعد ازاں بنگلہ دیش کے آرمی چیف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش کو مخلوط حکومت کے ذریعے چلایا جائے گا، عوام کے تمام مطالبات تسلیم کیے جائیں گے

تین بیٹے ،سات کم سن پوتے اور خاندان کے 60 افراد کے بعد آج خود بھی رب کے حضور پیش ہوگئے ،انا للہ وانا الیہ راجعون ساری او...
31/07/2024

تین بیٹے ،سات کم سن پوتے اور خاندان کے 60 افراد کے بعد آج خود بھی رب کے حضور پیش ہوگئے ،انا للہ وانا الیہ راجعون
ساری اولاد کو اللہ کی راہ میں شہید کروانے والے عظیم مجاہد اور رہ نما اسماعیل ہانیہ خود بھی ایران میں شہید ہو گئے😭

{وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ}

*🦋 ‏٭‏سرخ ھو گئی ھے کربلا یہ بتاتے بتاتے😭* *جنگ کرنے جو آتے ہیں بچوں کو نہیں لاتے❤‍🩹*
17/07/2024

*🦋 ‏٭‏سرخ ھو گئی ھے کربلا یہ بتاتے بتاتے😭*
*جنگ کرنے جو آتے ہیں بچوں کو نہیں لاتے❤‍🩹*

Address

Block C, IED-PDC, 1-5/B-VII, Federal 'B' Area
Karachi
75950

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Ashraf Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share