The Pakistan اُردو

The Pakistan اُردو www.thepakistanurdu.com
The Pakistan is a first Multimedia news website, providing latest investigative news stories, analysis on Digital Media.

The Pakistan Largest Platform for Multimedia Journalist.

کراچی ۔صوبہ سندھ میں نجی اسکولوں کو موسم سرما میں مخصوص کلر یا ڈیزائن کی جیکٹ پہننے کی پابندی سے روک دیا  ڈائریکٹوریٹ آف...
28/11/2025

کراچی ۔صوبہ سندھ میں نجی اسکولوں کو موسم سرما میں مخصوص کلر یا ڈیزائن کی جیکٹ پہننے کی پابندی سے روک دیا

ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز کا تمام نجی اسکولوں کو ہدایت نامہ جاری

بچے سردیوں میں اپنی پسند کے گرم کپڑے اور جیکٹ پہن سکیں گے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹیٹیوشن سندھ رفیعہ جاوید
اسکول انتظامیہ بچوں کو مخصوص گرم لباس پہننے پر مجبور نہیں کرے گی
رفیعہ جاوید

خلاف ورزی کرنے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی رفیعہ جاوید

ایڈیشنل ڈائریکٹر رفیہ جاوید کا واضح احکامات ۔بچوں پر کوئی ڈریس جیکٹ پابندی نہیں

وزیرِ تعلیم سندھ سردار شاہ کی ہدایت پر نجی اسکولوں کو مراسلہ جاری
رفیعہ جاوید
سردیوں میں بچوں کی صحت ترجیح، زبردستی کی مخوص گرم جیکٹس کی اجازت نہیں

بچے کسی بھی رنگ اور کسی بھی ڈیزائن کی گرم جیکٹ پہننے سکتے ہیں

موسم سرما میں بچوں کی سہولت اولین ترجیح ہیں ۔سردار شاہ

17/11/2025

وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی پہنچے اور کینٹ اسٹیشن کا دورہ بھی کیا، لیکن ان کی یہ آمد کراچی کے شہریوں—خصوصی طور پر ریلوے کے مسافروں—کے لیے وبالِ جان بن گئی۔ پہلے ہی گھنٹوں تاخیر کا شکار ٹرینوں کے مسافر، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، کراچی تو پہنچ گئے مگر بن قاسم سے کینٹ اسٹیشن تک انہیں مزید کئی گھنٹے اذیت میں گزارنے پڑے۔ اس کے باوجود مسافروں کو کینٹ کے بجائے لاندھی ،ڈرگ روڈ اسٹیشن پر اتار دیا گیا،کینٹ اسٹیشن سے وقت پر روانہ ہونے والی کئی ٹرینیں لیٹ کردی گئیں۔
شکریہ وزیر اعظم صاحب

16/11/2025

Update

طارق روڈ ریسٹورنٹ غفار کباب ہاوس میں آتشزدگی کا واقعہ

ابتدائی طور پر آگ اے سی کے اوٹھر پھٹنے کی وجہ سے لگی

آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے ہوٹل چھت کو سمیت پہلے منزل کو اپنی لپیٹ میں لیا

3 فائر ٹینڈر کی مدد سے لگی آگ پر مکمل قابو پایا اورکولنگ کا عمل بھی مکمل کرکیاگیا

آگ لگنے کی وجہ سے مجموعی طور پر سامان جل کرخاکستر

آگ سے جھلس کر چھت پر سویا ملازم ہوا ،جو دوران علاج چل بسا ریسکیو 1122

متوفی کی شناخت اٹھارہ سالہ سجاد کے نام سے ہوئی تھی،ترجمان 1122

ریسکیو ٹیمیں بھی آگ کو مکمل بجھانے کے بعد جائے حادثہ سے روانہ،ریسکیو 1122

15/11/2025

سکھر، لائرز کنوینشن میں پرائیوٹ افراد گھس گئے
وکلاء نے پی پی زرداروں کی دھلائی کر ڈالی

14/11/2025

اسلام آباد، سر آپ نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے کچھ کہیں گے؟ صحافی مطیع اللّٰہ جان سوال
جسٹس امین الدین خان خاموش

13/11/2025

وزیر اعظم شہباز شریف اسٹیل ملز کے بچے سے خوفذدہ

سی ای او اسٹیل ملز اسد اسلامی ماہنی سمیت ایڈہاک انتظامیہ بوکلاہٹ کا شکار

ایک سال کے بچے پر بھی ایف آئی آر درج کروا دی

گزشتہ روز اسٹیل ملز جبری برطرف ملازمین مطالبات منوانے کیلئے گیسٹ ہائوس کے سامنے احتجاج کررہے تھے

مظاہرین کو پولیس و رینجرز نے منتشر کیا تھا

جوائنٹ سیکریٹری سی ای او اسد اسلام ماہنی نے پرامن مظاہرین کے خلاف ایف آئی آر کروائی گئی

ایف آئی آر میں ایک سال کے بچے کا نام بھی ایف آئی آر میں شامل کروا دیا

مقدمے میں مزدور رہنما اللہ رکھیو زرداری کے ایک سالہ بیٹے حماد زرداری کا نام بھی شامل

کراچی، پاکستان اسٹیل ملز جبری برطرف ملازمین کا اسٹیل ٹائون گیسٹ ہائوس کے سامنے احتجاج کرنے پر ایف آئی آر درج کرلی گئیایف...
11/11/2025

کراچی،
پاکستان اسٹیل ملز جبری برطرف ملازمین کا اسٹیل ٹائون گیسٹ ہائوس کے سامنے احتجاج کرنے پر ایف آئی آر درج کرلی گئی

ایف آئی آر تھانہ اسٹیل ٹائون میں درج کی گئی

ایف آئی آر میں اسٹیل گیسٹ ہاؤس کے سامنے تالا لگاکر احتجاج کرنے پر کی گئی ہے،

ایف آئی آر اسٹیل ملز سیکورٹی اہلکار منیر کی جانب سے درج کروائی

ایف آئی آر میں آل ٹریڈ یونین الائنس کے ڈپٹی کنوینر دھنی بخش سموں، پیپلز پارٹی کے رہنمائوں میر عباس ٹالپر، رائو صفدر سمیت 40 سے زائد نامعلوم افراد شامل

اسٹیل ملز کے جبری برطرف ملازمین نے 15 گھنٹے سے زائد گیسٹ ہائوس کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا

Address

B2 3rd Floor Main Nursery Pechs Block 6 Karachi
Karachi
750400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Pakistan اُردو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Pakistan اُردو:

Share