Satellite and Dsng Association - SADA. We R Journalist in Electronic Media.

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • Satellite and Dsng Association - SADA. We R Journalist in Electronic Media.

Satellite and Dsng Association - SADA. We R Journalist in Electronic Media. Video Journalist

GEO DSNG TEAM @ LAHORE
23/09/2017

GEO DSNG TEAM @ LAHORE

Face Talks Truth ....
06/07/2017

Face Talks Truth ....

22/02/2017

مجھے معلوم ہے غلطی پر ہوں اکثرسچ جو بول لیتا ہوں ۔۔۔۔ ویسے تو پریس کلب کے گنتی لسٹ میں کیمرہ مینوں سیٹلائٹ انجینئرز ٹیکنیشنز اور ڈرائیورز کی کوئی پہچان نہیں اور تواور گیٹ پر کھڑے چوکیدار واشروم کی بھی اجازت نہیں دیتے جب تک حالات سازگار نہ ہو نہایت ادب اور اخترام کےساتھ یہ وہی سیاست چمکاو ہیں جو مکار کے انسو ں بغیر کاجل گیرا کر اپنا کوٹہ پُرکرتے ہیں یہ ایک دن اور وقت کی کہانی نہیں پچھلے 9سالوں سے اپنی چشمانداستان ہے جو آج تک سہہ رہے ہیں اور شائد اس لالچ کے تحت کے اگلا کل اپنا ہوگا۔یہ تو ایک طرف ، تصویر کا دوسرا روح پیمرا کا پنجرا بھی اس وقت تک تالہ کھولنے کی زحمت نہیں کرتا اور نہ ہی یہ خاکستر مزدور انکے کسی پالیسی کا حصہ ہیں جب تک انٹرنیشنل پیس ارگنائزیشن کی کی طرف سےلسٹ نہیں مانگی جاتی اور صحافیوں کے نام پر پاکستان اور دنیابھر میں فنڈ ھڑپنے والے ادارے یو این او کی سالانہ بجٹ میں اپنا حصہ لینے نہیں پہنچتے تب تک نہ کسی صحافی کو یاد رہتا ہے نہ کسی ارگنائزیشن اور نہ پیمرا کو کسی ٹی وی چینل یا اخبار کے مالک کو یا رہتا ہے اس وقت جس کو جہاں موقع ملتا ہے خوب منج بیچتے ہیں صحافت کی کالی بھیڑوں سے بھی بڑے یہ مگرمچھ میڈیا مالکان ہیں جو انسانی اعضاء مہنگے داموں فروخت کرنے کے اہلیت رکھتے ہیں ۔ ریٹنگ اور بازی تو شروعاتی عمل ہوتا ہے سالوں سال قربانی کے موقعے پر اپنے بکرے یاد رکھے جاتے تاکہ آمدنی پر اسرانداز ہوسکے ۔ اور سالوں سال سیاست چمکانے کے بھی کام آتے ہیں شہید صحافت کا نعرا بڑے دھڑے سے لگایا جاتا ہے لیکن امر یہ ہے کہ سال بعر اس وقت تک رپورٹنگ کرنے والے اسٹاف کے علاوہ نہ کسی کو صحافی ماناجاتا ہے اور ہی کوئی اوقات ہوتی ہیں جب تک کوئی شہید نہیں ہوتا ۔ لقب شہادت تو گھر کی لنڈیاں ہے بھلے کو سوئپر ہی کیوں نہ مرے بس تھما دیا جاتا ہے ۔ کچھ دنوں پہلے کی بات ہے سماء ٹی وی کانوجوان بچہ تیمور اس وقت تک کسی گنتی میں نہیں تھا جب وہ گھر کاواحد کفیل تھا دو بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا جب وہ گھر چلانے کے لیے دو دو نوکریاں کرتا تھا ۔ گولی کھا کر تو وہ تیمور لنک بن گیا۔لیکن یہ صرف باتوں کی حد تک ہے کاش کوئی عملی اقدامات بھی کیے جائے شہدا کی لسٹ میں جیو سب سے آگے ہے ہمارے ساتھ کام کرنے والا جعفری صاحب اس کی زندہ مثال ہے کیا ہٹاکٹا ہنستا کھیلتا ادمی میری انکھوں کے سامنے گیا جیو کی یہ دو سالوں میں تیسری شہادت تھی وہی وعدے جو کبھی وفا نہیں ہوتے ۔جتنی قدر موت کے دن آتی ہے اس سے ادھا اقدام بھی کیا جائے تو انکے گھر آسانی سے چل سکتے ہیں لیکن بات وہی درد سرپالے گا کون ؟یہ تو ہوئے ملازمین ۔افسس سے نکالے گئے لوگ بھی شہید صحافت بن جاتے ہیں جس نے پہلے خبر بریک اس کا ہوکر رہ گیا ۔دفاننے کے بعد بوڑھے والدین فاتحہ خوانی میں چینلز کے انتظار کرتے رہ گئے کوئی پوچھنے نہیں آیا۔خیر یہ تو مرُدوں کی باتیں ہیں مرُدے جانیں اورانکے اعمال ۔اب اپ کے سامنے زندہ مثال رکھ دیتا ہوں کچھ دنوں پہلے کراچی میں ہی اب تک ٹی وی چینل سے ایک کیمرہ مین کو ذاتی رنج کی بناء نکال باہر کیا گیا اور وجہ بتائی گئی بھتہ خوری کی اگر وہ اس عمل میں شامل تھا تو سزا ضرورملنی چاہئے تھی میں اس کیطرف داری نہیں کرونگا لیکن جو گند اس نے سامنے رکھا ہے اس سے میڈیا پیمرا سب اداروں کے اعمال کھل کر سامنے آگئے اگر یہی نتیجہ ہے توپھر کونسی صحافت کونسا پاکیزہ فریضہ ۔؟؟
خفیہ کے خفیہ کارنامے دیکھ کر ابتک نیوز کے رد عمل کا لوگوں کو انتظار ہے یہ رد عمل بتاے گا کے ان گھناؤنی سرگرمیوں میں ابتک نیوز کے آقاؤں کی بھی تائید ہے یا نہیں ۔۔اور آخر میں آج صحافت پہ ایک اور حملہ.
اسلام آباد سپریم کورٹ کے باہر انوشے رحمان نے کوریج کرتے ہوئے صحافی اعظم گل سے موبائل کیمرا چھینا اور اس میں سے ڈیٹا ریمو کر دیا.اس واقع کے بعد وہاں پہ موجود جرنلسٹس اور کیمرہ مین کا احتجاج جاری ۔اور سب آخر میں کاپی کیے چند الفاظ جو ہم پر فٹ ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ *خدا سے دیکھو کتنا ڈر رہا ہوں*
*تجوری جیب دونوں بھر رہا ہوں*

*میرا بھائی ہے بھوکا تین دن سے*
*میں چوتھی بار عمرہ کر رہا ہوں*

*نمازی ھوں میں پکاّ پنجگانہ*
*مگر جھوٹی تجارت کر رہا ہوں*

*میں مسجد سنگ مرمر کی بناکر*
*پڑوسی کے مکاں کو ڈھا رہا ہوں*

*شریعت کی حفاظت، میرا مقصد*
*طریقِ کُفر پر میں چل رہا ہوں*

*وراثت بہن کی چپکے سے کھاکر*
*مُعافی کا بہانہ کر رہا ہوں*

*جوہو شادی توسودی قرض لےلوں*
*نمود و نام پر میں مر رہا ہوں*

*نبی کی زندگی کو ترک کرکے*
*نبی سے محبت سچی کر رہا ہوں*

*یہ چاہت ہے کہ کافر ہوں مسلماں*
*مگر اسلام سے خود ڈر رہا ہوں*

*میرے الله مجھ کو معاف کرنا*
*یہ کس کی پیروی میں کررہا ہوہوں

اندرونی اور بیرونی طور پر دشمن ایک بار پھر حملہ آور ..💔💔یااللہ رحم فرما 😢 جو لوگ اس میں وفات پاگئے انہیں جنت الفردوس میں...
13/02/2017

اندرونی اور بیرونی طور پر دشمن ایک بار پھر حملہ آور ..💔💔
یااللہ رحم فرما 😢 جو لوگ اس میں وفات پاگئے انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما
آمین ثم آمین یا رب العالمین 😢😢😢

12/02/2017

MEDIA UNDER ATTACK

Today, 13 February 2016, Samaa TV DSNG Assistant Taimoor Khan, aged 22 years martyred in terrorist attack on DSNG van near Kda chowrungi opposite Haidri at 8:45 pm. This is the 5th such incident to have taken place in Karachi these past 2.5 years resulting in the martyrdom of 5 media workers namely,

1) Express DSNG technician Waqas

2) Express DSNG driver Khalid

3) Express DSNG security guard Ashraf

4) GEO DSNG Satellite Engineer Arshad Ali Jaffrey

Are we not journalists? Or is our blood not equal to that of top TV anchors? We don't need condemnation in words by people sitting at Press Club. We want to be heard, and recognised not as engineers, operators, technicians and drivers but media workers at par and at an equal footing with reporters, anchors and journalists.

We are media workers and Journalists, the need for recognition is Now or Never.
Satellite And Dsng Staff

Jeetay G Qadar Karo ....
28/01/2017

Jeetay G Qadar Karo ....

JUMMAT UL MUBARAK ...
06/01/2017

JUMMAT UL MUBARAK ...

25th Dec Quaid e Azam Day :::
24/12/2016

25th Dec Quaid e Azam Day :::

Forget & Forget....
10/12/2016

Forget & Forget....

Nice Msg for all .....
15/10/2016

Nice Msg for all .....

Time z Gift :::
26/09/2016

Time z Gift :::

Address

Karachi
00551

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Satellite and Dsng Association - SADA. We R Journalist in Electronic Media. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category