10/09/2026
جامعہ کراچی کے سینیئر پروفیسر ساقی صاحب پر تشدد کرنے والا مسلم لیگ فنکشنل (پگاڑا گروپ) کے رہنما کا بگڑا ہوا بیٹا کو اب تک گرفتار نہیں کیا گیا۔😡
پہلے کے دور میں کچھ غیرت مند ججز ہوتے تھے جو از خود نوٹس لے لیا کرتے تھے پر اب سب کے سب بے غیرت ہو چکے ہیں۔
فنکشنل لیگ کے رہنما کے بیٹے کونین علی گوہر شاہ کو جلد سے جلد گرفتار کرکے اس کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کیا جائے کہیں ایسا نہ ہو کہ عوام خود ہی اس کا ریسٹورنٹ توڑنے پہنچ جائے💪💪🔴