Zaraye News Stories

Zaraye News Stories Zaraye News Stories

07/08/2026

میر رضا کی بہن کا میڈیکل بورڈ کی تبدیلی کے فیصلے پر حکام سے سوال

07/08/2026

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا علی کی بہن نے کہا ہے کہ قبرکشائی سے چند گھنٹے پہلی اچانک میڈیکل بورڈ تبدیل کرنے کا مطلب اصل واقعے کو چھپانا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ لوگ تو کراچی علاج کروانے آتے ہیں تو پھر کیوں یہاں کے ڈاکٹرز کو نکال کر حیدآباد کے چار ڈاکٹر شامل کیے گئے؟ کیا کراچی میں اتنے قابل ڈاکٹرز نہیں ہیں؟

05/08/2026

ملتان کے نجی ہوٹل میں معمولی بات پر غریب ویٹر کو تشدد کا نشانہ بنانے والے شخص کو سوشل میڈیا کی مشترکہ اور متحد طاقت نے جھکنے پر مجبور کردیا۔۔ ویٹر کو گلدستہ دیا اور گلے لگا کر معذرت بھی کرلی

05/08/2026

TW: بھارت کے شہر کانپور میں چھپ کر شادی کے دوران پہلی بیوی پہنچ گئی، دلہا بیوی کو دیکھ کر اجنبی بنا اور حال سے باہر چلا گیا، خاتون نے نند، ساس، سسرالیوں اور دلہن کو آڑے ہاتھوں لیا، پولیس کو بلانا پڑ گیا

05/08/2026

نارتھ کراچی پاور ہاؤس چورنگی کے قریب سڑک پر سواری کا انتظار کرنے والے ماں بیٹے کو لوٹ لیا گیا، بیٹے نے مزاحمت کی کوشش کی تو ماں نے واسطے دے کر روکا اور پکڑ لیا

05/08/2026

تین سال بعد فلسط ینی شہریوں کی ملبے تلے سے لاشیں برآمد، 112 افراد کی اجتماعی تدفین

23/07/2026

ایمان کی نئی ویڈیو

22/07/2026

رجب بٹ طلاق کے فیصلے پر قائم، ایمان کیلیے نیک خواہشات کا اظہار

22/07/2026

کراچی میں پولیس اہلکار کی گاڑی سے بیٹری چوری۔۔ شاطر چور کا انداز آپ کو حیران کردے گا

22/07/2026

گلگت کے علاقے چموں گھر میں بارشوں کے بعد پتھروں کی سیلاب کا ہولناک منظر

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaraye News Stories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share