Haripur Upto Date

Haripur Upto Date We are here to hear to your Voice

Fallow Us on Twitter

ہمارا ٹویٹر اکاونٹ (): https://twitter.com/AndHaripur?s=09

This page is dedicated to the brave people of Haripur, their culture, politics, social and economic issues etc. ہری پور اپ ٹو ڈیٹ کا مقصد ہری پور کے عوام کے مسائل کو اجاگر کرنا ، ان کا حل تلاش کرنے ۔ ان کے مسائل کو حکام بالا تک پہنچانا اور ان سے فوری جواب طلب کرنا ہے ۔ اس کے علاوہ آپ اپنی کوئی ویڈیو ، تصو

یر یہاں اپلوڈ کروا سکتے ہیں ۔ اگر آپ کے علاقے میں کوئی ترقیاتی کام ہو رہا ہے ، یا کوئی مسئلہ ہے ، تو آپ ہمیں اس کی ویڈیو ، تصاویر مکمل تفصیل کے ساتھ ارسال کر سکتے ہیں ۔ ہم آپ کے مسائل کو اپنا مسئلہ سمجھتے ہوئے حل کرانے کی پوری کوشش کریں گے

‏علیمہ خان اور عظمٰی خان اڈیالہ جیل کے سامنے کئی گھنٹوں سے گرمی میں کھڑی عمران خان کے ساتھ ملاقات کا انتظار کر رہی ہیں۔‏...
07/08/2025

‏علیمہ خان اور عظمٰی خان اڈیالہ جیل کے سامنے کئی گھنٹوں سے گرمی میں کھڑی عمران خان کے ساتھ ملاقات کا انتظار کر رہی ہیں۔
‏یہ تصویر اپنے پاڈ محفوظ کرلیں ۔بہت جلد سب کا وقت اے گا ۔۔پھر نواز شہباز شریف، زرداری یا کسی اور کی بہن بیٹی بیوی عورت کارڈ نہ کھیلیں اور غیرت مند صحافیوں کو عورت کی حرمت کا خیال نہ آ جاے عادت کے مطابق سب روئیں گے اور ہم انکو بول سکیں کہ رونا نہ روئیں۔

‏یاد رکھیں وقت بدلتے دیر نہیں لگتی 💔

05/08/2025

ہری پور والے ہری پور واپس پہنچ گئے

05/08/2025

ہری پور حویلیاں ایبٹ اباد کی ریلی میں شامل ہونے والے جھاری کس انٹرچینج سے موٹروے پر آ جائیں

05/08/2025

ہزاراہ والے شامقصود انٹرچینج سے روانہ

05/08/2025

ہری پور شام مقصود انٹرچینج پر عوام کا جم غفیر
تحریک انصاف کے نعرے
عوام کا جوش و خروش

05/08/2025

آج پانچ اگست ہے
سچ سچ بتانا کسی کے ساتھ تحریک انصاف کے عہدے داروں نے رابطہ کیا
کسی ایم پی اے یا ایم این اے نے رابطہ کیا
؟؟؟؟؟

20/07/2025

کیا ہی عمدہ سوچ ہے۔ ہم سبکو شجرکاری مہم میں حصہ لینا چاہیے

چاچا لاہوری قرشی بنانے والی کمپنی کا  ملازم تھا انہیں نوکری سے نکال دیا گیا ہے  آپ سب سے گزارش ہے کہ قرشی کی تمام پراڈکٹ...
15/07/2025

چاچا لاہوری قرشی بنانے والی کمپنی کا ملازم تھا انہیں نوکری سے نکال دیا گیا ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ قرشی کی تمام پراڈکٹس کا #بائیکاٹ کریں !

گرگٹ کو سانپ نے جبڑے میں قابو کیا اور نگلنے لگا. گرگٹ بالکل بے بس اور لاچار تھا لیکن اس نے ہمت نہ ہاری اور اپنے بچاؤ کی ...
04/07/2025

گرگٹ کو سانپ نے جبڑے میں قابو کیا اور نگلنے لگا. گرگٹ بالکل بے بس اور لاچار تھا لیکن اس نے ہمت نہ ہاری اور اپنے بچاؤ کی کوشش لگاتار جاری رکھی۔
اس نے سانپ کے منہ میں جا کر بھی سانپ کو کاٹنا ترک نہیں کیا بلکہ لگاتار کاٹتا گیا اور آخر کار اس کے جسم کو پھاڑ کر سر باہر نکال لیا. شاید گرگٹ باہر نکل کر اپنی جان نہ بچا پایا ہو لیکن مرتےدم تک کوشش جاری رکھ کر کم از کم اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو مار تو دیا.
گرگٹ نے ہمیں یہ پیغام دیا کہ دشمن کا چھوٹا بڑا ہونا معنی نہیں رکھتا بلکہ ہمارا حوصلہ اور لڑنے کا جذبہ اہمیت رکھتا ہے. مشکل یا مصیبت چاہے جتنی بڑی ہو انسان کو کوشش کرنی چاہیے. اگر مصیبت کو ٹال دیا تو بھی جیت اور اگر نہ ٹال سکے تو بھی جیت۔
زندگی کی جنگ خود لڑنی پڑتی ہے، لوگ تو بس مبارکباد دینے یا فاتحہ پڑھنے آتے ہیں۔.

03/07/2025

ویڈیو ایڈیٹنگ کے لئیے سب سے آسان ایپلیکیشن کونسی ہے

25/06/2025

آخری وقت میں اییران نے اسسسرائئییل کی واٹ لگا کے رکھ دیی
ڈوڈڈلو ٹرممپ

Address

Gabol Abad Road Karachi
Karachi

Telephone

03490977933

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haripur Upto Date posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haripur Upto Date:

Share

Our Story

منقول جوڑوں کے درد کی دوا

میری والدہ کو ایک مسئلہ در پیش ہوا۔ گھٹنوں میں درد شروع ہوا وہ بہت تکلیف میں تھی تمام ڈاکٹرز سے مشورہ کے بعد ان کو صرف pain killer دیئے گئے اور جب میں نے مختلف ڈاکٹرز سے اس سلسلے میں گفتگو کی تو پتہ چلا کہ یہ arthritis ہے اور اس کا سوائے درد ختم کرنے والے کیپسولز کے کوئی علاج نہیں ہے بہت پریشانی ہوٸی اور ایک موقع ایسا آیا کہ درد کی گولیوں کا اثر ختم ہو گیا۔ میں والدہ صاحبہ کے درد کی وجہ سے بہت پریشان تھا کہ ایک دن والدہ صاحبہ نے مجھے کہا کہ اب میں اٹھ کر کھڑی بھی نہیں ہو سکتی اور زیادہ پریشانی ہوئی اور میں اسی پریشانی میں کچہری جا رہا تھا کہ مجھے راستے میں ریلوے کا ایک ملازم ملا جو ہمارے گھر سے تھوڑے فاصلے پر رہتا تھا۔ علیک سلیک ہوئی تو مجھے کہنے لگا آپ مجھے پریشان لگ رہے ہیں۔ میں نے اسے والدہ کے گھٹنوں کے درد کے بارے بتایا۔ اس نے مجھے کہا کہ یہ مرض مجھے بھی ہے مگر میں نے اس پر قابو پا لیا ہے اور یہ کہا کہ شام کو وہ ایک فروٹ لا کر دے گا اور طریقہ بھی بتائے گا۔ اس روز شام کو وہ مالٹے سے تھوڑے بڑے سائز کے چھ سات دانے ایک پھل کے لے آیا جو میں نے کبھی نہیں دیکھا تھا۔ اس نے اس کا نام بیل پتھر بتایا اور استعمال کا طریقہ یہ بتایا کہ اس کو دھوپ میں رکھ دیں اور جب یہ سوکھ کر ہلکے ہو جائیں تو ان کو گراٸنڈ کرکے سوجی اور گھی ملا کر ان کا حلوا بنانا ہے اور رات کو صرف ایک چمچ کھا کر سو جانا ہے۔ ہم نے اس کی ہدایات پر عمل کیا اور والدہ صاحبہ نے رات کو ایک چمچ حلوہ پانی کے ساتھ لیا اور جب صبح اٹھی تو بڑے آرام سے چل پھر رہی تھی اور درد بھی غائب تھا اس کے بعد ہمارے گھر سے کبھی وہ حلوہ ختم نہیں ہوا۔ جب تک والدہ صاحبہ زندہ رہیں ان کو درد بھی نہیں ہوا۔ جوڈیشل سروس کے دوران میری پوسٹنگ سرگودھا ہوئی تو میرے ایک دوست جو کہ محکمہ زراعت میں ڈپٹی ڈائریکٹر تھے، کی والدہ کا یہی مسئلہ پتہ چلا تو میں نے اسے فروٹ کا بتایا۔ اس کی فرمائش پر میں نے اپنے شہر سے وہ فروٹ منگوایا کیونکہ ہمارے شہر بھکر میں وہ صرف دو جگہ درخت لگا ہوا ہے۔ اس کا حلوہ بنا کر اس دوست کی والدہ کو دیا تو وہ جو ہر روز درد کا ٹیکا لگواتی تھی ٹھیک ہو گئی صرف اس دوائی سے جو میں نے گھر سے بنوا کر دی تھی۔ اس کے بعد اس دوست نے بتایا کہ اس فروٹ کو بل پتھر کہتے ہیں۔ یہ پرانے ریسٹ ہاؤسز میں کوئی نہ کوئی درخت مل جاتا ہے۔ خان پور تبادلہ ہوا تو ایک سرکاری وکیل کے والد صاحب کا علاج بھی اسی حلوے والی دوائی سے کیا تو وہ بھی ٹھیک ہو گیا حالانکہ انہوں نے آغا خان ہسپتال سے گھٹنے تبدیل کرانے کیلئے وقت بھی لے لیا تھا مگر اس دوا سے وہ بالکل ٹھیک ہو گئے۔

تو دوستو اس فروٹ کا نام بل پتھر ہے۔ گھٹنوں کے درد کی بیماری بھی عام ہو گئی ہے شائد اس پوسٹ سے کئی لوگوں کا بھلا ہو جائے۔ یہ فروٹ مالٹے یعنی اورنج سے تھوڑا سا بڑا اور بھاری ہوتا ہے مگر Arthritis یعنی گھٹنوں کے درد کا شافی علاج ہے۔ *********************************************************************** یہ بل گیری فروٹ ہے۔ اسے "پتھر بھیل" پھل بھی کہتے ہیں۔ یہ پتھر جتنا سخت اور بھاری ھوتا ھے۔ اسکا زائقہ دسہری آم جیسا میٹھا ھوتا ھے۔ سخت ھونے کی وجہ سے اسکو چھری سے نہیں کاٹا جا سکتا۔ اسکو زور سے دیوار پر مار کر توڑا جاتا ھے۔ کچے پھل کا رنگ سبز جبکہ پکنے پر پیلا رنگ ھوتا ھے۔ بل گیری کا باٹنک نام Aegle Marmelos ہے. یہ برصغیر کا علاقائی پھل دار اور سایہ دار درخت ہے اسکا قد تقریباٍ 13 میٹر تک ہو جاتا ہے اور یہ پودا ہر طرح کی آب و ہوا میں زندہ رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے یہ درخت میدانوں , پہاڑوں نیز ہر جگہ پر لگایا جا سکتا ہے یعنی جہاں کچھ نہ ہو وہاں بھی ہو جاتا ہے یہ پودا منفی 7 سے مثبت 48 سینٹی گریڈ تک کا ٹمپریچر برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے. اس پر چھوٹے خربوزے کے سائز کا میٹھا بہت زیادہ لیس دار اور خوشبودار پھل لگتا ہے کراچی میں اسکا پھل مارچ جبکہ پنجاب میں اپریل میں پک کر تیار ہو جاتا ہے. حکیم حضرات کے نزدیک بلگیری کے پھل کی بہت زیادہ اہمیت ہے. اسکے پھل کا جوس بھی بنایا جاتا ہے. یہ پودا بیج سے تیار کیا جاتا ہے.