Amna Malik

Amna Malik Im Carzy girl
(1)

آج کی خاص بات
14/12/2025

آج کی خاص بات

"Unveiling History: The   ld Tunic at the Egyptian Museum
13/12/2025

"Unveiling History: The ld Tunic at the Egyptian Museum

آپ اس بات سے کتنا اتفاق کرتے ہیں اور کون اپنی زندگی کے اس مرحلے میں پہنچ چکا کمینٹ کرے 👇👇
13/12/2025

آپ اس بات سے کتنا اتفاق کرتے ہیں اور کون اپنی زندگی کے اس مرحلے میں پہنچ چکا
کمینٹ کرے 👇👇

12/12/2025
𝗟𝗶𝗳𝗲 𝗱𝗼𝗲𝘀𝗻’𝘁 𝗮𝗹𝘄𝗮𝘆𝘀 𝘄𝗵𝗶𝘀𝗽𝗲𝗿 𝗯𝗲𝗳𝗼𝗿𝗲 𝗶𝘁 𝗰𝗵𝗮𝗻𝗴𝗲𝘀. 𝗦𝗼𝗺𝗲𝘁𝗶𝗺𝗲𝘀, 𝗶𝘁 𝗷𝘂𝘀𝘁 𝗳𝗹𝗶𝗽𝘀 𝘁𝗵𝗲 𝘀𝗰𝗿𝗶𝗽𝘁.  One day, nothing makes sense.  You’...
08/12/2025

𝗟𝗶𝗳𝗲 𝗱𝗼𝗲𝘀𝗻’𝘁 𝗮𝗹𝘄𝗮𝘆𝘀 𝘄𝗵𝗶𝘀𝗽𝗲𝗿 𝗯𝗲𝗳𝗼𝗿𝗲 𝗶𝘁 𝗰𝗵𝗮𝗻𝗴𝗲𝘀. 𝗦𝗼𝗺𝗲𝘁𝗶𝗺𝗲𝘀, 𝗶𝘁 𝗷𝘂𝘀𝘁 𝗳𝗹𝗶𝗽𝘀 𝘁𝗵𝗲 𝘀𝗰𝗿𝗶𝗽𝘁.

One day, nothing makes sense.
You’re stuck.
Broke.
Overlooked.
Burnt out.
Questioning if the effort is even worth it.

Then, out of nowhere, a yes.
An opportunity.
A shift.
A conversation that opens a door you didn’t know existed.

That’s how life works.
Progress often looks like silence… until it doesn’t.
The breakthrough rarely sends a calendar invite.

So don’t quit.
Momentum builds quietly.
And when it kicks in, it moves fast.

𝗭𝗲𝗿𝗼 𝘁𝗼 𝗵𝘂𝗻𝗱𝗿𝗲𝗱 𝗶𝘀 𝗿𝗲𝗮𝗹.
And it doesn’t ask permission.

Keep going.
You’re not behind. You’re loading.
Someone needs this reminder. Pass it on.

ایک لڑکی تھی جو دنیا کی محبتوں سے بار بار ٹوٹتی رہی۔ ہر بار کسی کا اعتبار کیا لیکن بدلے میں صرف دل کے زخم ملے، لوگ وعدے ...
08/12/2025

ایک لڑکی تھی جو دنیا کی محبتوں سے بار بار ٹوٹتی رہی۔ ہر بار کسی کا اعتبار کیا لیکن بدلے میں صرف دل کے زخم ملے، لوگ وعدے کرتے لیکن وفا نہیں کرتے تھے۔ وہ روتی، سوال کرتی، کیا میری زندگی میں کوئی ایسا نہیں جو سچ میں میرا ہو؟؟

ایک دن وہ دل شکستہ ہو کر تنہا کمرے میں بیٹھی تھی۔ آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے، دل بہت بوجھل تھا۔ اسی لمحے اس نے پہلی بار دل سے رب کو پکارا،
اے اللہ اگر تُو ہے، تو مجھے محسوس کروا کہ تُو ہی میرا سچا دوست ہے۔

اسی رات اس نے دل میں ایک عجب سکون پایا، ایک ایسی ٹھنڈک جو دنیا کے کسی شخص سے نہ ملی تھی۔

پھر اس نے قرآن پڑھنا شروع کیا، تہجد میں اٹھنا شروع کیا، وہ اللہ سے باتیں کرتی، دعائیں مانگتی شکر ادا کرتی۔

وقت گزرا۔۔ دل کے زخم بھرنے لگے۔ اب اسے دنیا کی محبت کی طلب نہیں رہی، وہ جان گئی تھی۔

اللہ کافی ہے۔۔ جب ساری دنیا خفا ہو جائے تو بس اللہ کی رضا دل کو جینے کا حوصلہ دیتی ہے۔

یہی لڑکی آج دوسروں کو کہتی ہے ، دنیا کی محبت فانی ہے لیکن اللہ کی محبت دائمی، سچی اور پرسکون ہے۔

اللہ جب کسی کو چاہتا ہے تو اُسے سب سے توڑ کر اپنے قریب کرتا ہے۔

08/12/2025

پیسہ دُنیا کی واحد ایسی چیز ہے جو زبان نہ ہونے کے باوجود بھی بولتا ہے اور ایسا بولتا ہے کہ پھر بڑوں بڑوں کی بولتی بند کرادیتا ہے

08/12/2025
07/12/2025

Address

Karachi
4700

Telephone

+923262929045

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amna Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share