
23/08/2025
صدر پاکستان پیپلز پارٹی ملیر شعبہ خواتین ادی فاطمہ مجید چیئرپرسن فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کا جت ہاؤس آمد۔
سردار عزیز داؤد جت اور نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی ملیر رفیق داؤد جت کی جانب سے پرتپاک استقبال
رفیق داؤد جت نے کامیابی پر مبارکباد اور پھولوں کا تحفہ پیش کیا اور سندھ ثقافتی اجرک پیش کی ۔