03/11/2023
کے سربراہ کا اہم خطاب
اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے
امریکہ نے اسرائیل کے ظلم میں تعاون کے لئے بہت عجلت پسندی کا مظاہرہ کیا
7 اکتوبر کا حملہ 100 فیصد فلسطینی تھا اور اسے اتحادیوں سے بھی مکمل طور پر خفیہ رکھا گیا تھا
7 اکتوبر کا حملہ اسرائیل کے لیے سیاسی، عسکری اور سیکیورٹی کے اعتبار سے "زلزلہ" تھا
اسرائیل نے 2006 میں حزب اللہ کو ختم کرنے کا اعلان کیا تھا ، اب حماس کو ختم کرنے اعلان کیا ہے ۔ اسرائیل نہ پہلے کامیاب ہوا نہ اب ہوگا
ٰی