DYK Urdu

DYK Urdu "Elevating your knowledge, one at a time. Join the journey of curious mind

22/04/2026

Sirf Allah Bachane Wala Hai! ✨

21/04/2026

Dunya kitni zalim hai... 💔

14/04/2026

وقت اور حالات کب پلٹ جائیں، کچھ کہا نہیں جا سکتا-💔 IBA کراچی جیسے نامور ادارے سے 2003 میں MBA کرنے والا یہ شخص آج جس حال میں ہے، اسے دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ تعلیم، محنت اور اتنی بڑی ڈگری۔۔۔ سب اپنی جگہ، لیکن قسمت کا لکھا کوئی نہیں بدل سکتا۔
اللہ پاک سب کے حال پر رحم فرمائے اور ہم سب کو آزمائشوں سے بچائے۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس شخص کے لیے خصوصی دعا فرمائیں کہ اللہ تعالی ان کی تمام مشکلات کو آسان فرمائے اور ان کے دن پھیر دے۔ آمین۔🤲🏻

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DYK Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share