Express News

Express News Welcome to Express News on Facebook Your source for breaking news & exclusive interviews!

04/11/2025

عمران خان سے ملاقات کے بعد 27ویں ترمیم پر اپنا مؤقف دیں گے، بیرسٹر گوہر

04/11/2025

بلاول بھٹو کے پاس 27ویں ترمیم کا کونسا مسودہ؟ نئی ترمیم میں پیپلز پارٹی کیلئے جھٹکا!2ہفتے انتہائی اہم۔۔۔ عدلیہ پر دباؤ؟ نومبر کا مہینہ بھاری!!ایاز خان نے بڑی بڑی خبریں دےدیں

جو چالان ملک کے دیگر حصوں میں 200 روپے کا ہے وہ کراچی میں 5000 روپے کا ہے، سربراہ جماعت اسلامییہ پڑھیں : https://www.exp...
04/11/2025

جو چالان ملک کے دیگر حصوں میں 200 روپے کا ہے وہ کراچی میں 5000 روپے کا ہے، سربراہ جماعت اسلامی
یہ پڑھیں : https://www.express.pk/story/2785780

04/11/2025

آئین کبھی گولیوں سے نہیں مرتا، غیر آئینی اصلاحات سے مرتا ہے! 27ویں ترمیم میں آئین کیخلاف بڑی سازش؟ بیرسٹر علی ظفر کا انکشاف

04/11/2025

غ زہ میں عالمی فوج کی تعیناتی کیلئے امریکا نے اقوام متحدہ سے منظوری مانگ لی۔۔ خبر ایجنسی

04/11/2025

18ویں ترمیم میں صوبوں اور مرکز کے پاس جو وسائل ہیں ان میں توازن کی ضرورت ہے، رانا ثناءاللہ

04/11/2025

بڑی خبر۔لاہور ہائیکورٹ کا اتوار کو کمرشل سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کرنے کا حکم

04/11/2025

اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں 17 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی، میچ دیکھنے کیلئے شائقین کرکٹ کی لائنیں، سارے ٹکٹ بِک گئے

04/11/2025

29ویں ترمیم پر قیاس آرائیاں نہ کی جائیں، وزیراطلاعات عطاتارڑ

04/11/2025

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں مساجد کی بحالی کیلئے اقدامات شروع کردیئے

Address

Plot No 5, Expressway, Off Korangi Road
Karachi
75500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Express News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Express News:

Share

Category