Understand your LiFe

Understand your LiFe Hi! i am a digital creator passionly and professionally VLOGER

01/09/2026
زندگی میں سب لوگ اسب رشته دار یا دوست بن بن کر نہیں آتے کچھ لوگ سبق بن کر بھی آتے ہیں۔😔
29/08/2026

زندگی میں سب لوگ اسب رشته دار یا دوست بن بن کر نہیں آتے کچھ لوگ سبق بن کر بھی آتے ہیں۔😔

28/08/2026

Live your life this way

14 August Pakistan day ❤️
15/08/2026

14 August Pakistan day ❤️

20/01/2026

میرے شہر میں آگ لگی، اور جشن سجے دربار
نوٹوں کی گونج میں دب گئی، بھوک کی چیخ پکار
سیفٹ والے آئین کو جیب میں ڈالے پھرتے ہیں
چمک ہے چہروں پر، مگر ضمیر کہاں مرتے ہیں؟
وہ اپنے بچوں کی خوشیوں پر شہر سجا رہے ہیں
یہاں میری بہنیں فاقوں سے سانس ہارا رہے ہیں
یتیم بچوں کے ہاتھ میں خواب نہیں، سوال ہیں
یہ کیسا نظام ہے جس میں قاتل باکمال ہیں؟
یہ خاموشی بھی جرم ہے، یہ جشن بھی الزام ہے
اے میرے ملک کے حاکمو! یہ تمہارا انجام ہے
میں چیخ چیخ کر پوچھتا ہوں، سڑکوں کے شور میں
میرے ملک میں آخر یہ کیا ہو رہا ہے؟

Address

Karachi

Telephone

+923130123926

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Understand your LiFe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share