KarachI Walay - کراچی والے

KarachI Walay - کراچی والے Broadcasting & Media Production Company کراچی کی مثبت تصویر کو اجاگر کرنا اولین ترجیح ہوگی

23/08/2025

پنکچر کرنے کا طریقہ۔

22/08/2025

"جمعہ مبارک!
اللہ پاک آپ کے دلوں کو سکون، گھروں کو رحمت اور زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔ 🤲✨"

21/08/2025

*کراچی والوں ، آخرکار سسٹم کراچی کے لئے کمزور پڑ رہا ہے۔ مونسون کے اس تاریخی سسٹم کے دوران اگر ہماری اپڈیٹز سے آپ کو فائدہ پہنچا تو اس پوسٹ کو لائیک کر کے ہمیں لازمی بتائیے گا ۔ جزاک اللّٰہ*

موسمیاتی صورتحال کے باعث شہر کے کئی تعلیمی اداروں نے کل (بروز جمعہ) بھی از خود تعطیل کا اعلان کر دیا۔فی الحال ابھی تک سن...
21/08/2025

موسمیاتی صورتحال کے باعث شہر کے کئی تعلیمی اداروں نے کل (بروز جمعہ) بھی از خود تعطیل کا اعلان کر دیا۔

فی الحال ابھی تک سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے کوئی اعلان نہیں کیا۔

21/08/2025

کراچی والوں ، جن لوگوں کو مزید بارش نہیں چاہئے ان کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ اب کل سے اس سسٹم کا زور کیٹی بندر اور گجرات کی طرف ہو جائے گا اور کراچی میں بارشوں میں کمی آجائےگی، انشاءاللّٰہ

21/08/2025

*یہ ہوتی ہے اللّٰہ پاک کی مدد* بس اپنا ایمان مظبوط رکھے

21/08/2025

کراچی اس وقت شدید گرج-چمک اور بارش کا سلسلہ جاری عوام اس موسم میں احتیاط کرے⚠️

20/08/2025

تیز ہوائوں کے ساتھ طوفانی بارش
اللّٰہ رحم

20/08/2025

کراچی کے مختلف علاقوں میں درمیانی سے تیز بارش کا سلسلہ شروع
🌧️🌧️🌧️
آپ کے علاقے میں کیسی بارش ہو رہی ہے

20/08/2025

💥بہادرا باد میں شروع ہو گئ بارش

20/08/2025

لیاری ، گارڈن اور آس پاس کے علاقوں میں تیز بارش شروع

Address

Karachi Pakista
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KarachI Walay - کراچی والے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share