PTI NA 241 Ward-4

PTI NA 241 Ward-4 For all the updates regarding NA-241

16/05/2024

چئیرمین عمران خان — اڈیالہ جیل سے بذریعہ ویڈیو لنک

اتوار  21 اپریل شام 4 بجے انصاف ہاؤس نرسری سے لے کر مزارِ قائد تک عمران خان  کی رہائی کے حوالے سے ایک عظیم الشان ریلی نک...
18/04/2024

اتوار 21 اپریل شام 4 بجے انصاف ہاؤس نرسری سے لے کر مزارِ قائد تک عمران خان کی رہائی کے حوالے سے ایک عظیم الشان ریلی نکالی جارہی ہے، آپ سے شرکت کی گزارش ہے کیونکہ ہم سب نے مل کر اس تحریک کو کامیاب بنانا ہے اور اپنےعظیم لیڈر کوغیر قانونی حراست سے آزاد کرانا ہے- ‪ ‬

18/04/2024

Sehat Card for KPK is back
09/03/2024

Sehat Card for KPK is back

خیبر پختونخوا کے تمام شہریوں کے لیے صحت کارڈ کی مفت علاج کی سہولت بحال کر دی گئی ہے

‏یکم رمضان سے KP کے تمام خاندان ملک بھر میں پینل پر موجود ہسپتالوں سے 10 لاکھ روپے تک مفت علاج کروا سکیں گے

کراچی کے حلقہ این اے 241 کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار خرم شیر زمان نے 78044 ووٹ ...
02/03/2024

کراچی کے حلقہ این اے 241 کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار خرم شیر زمان نے 78044 ووٹ حاصل کرکے یہ نشست جیت لی ہے جبکہ پی پی پی کے امیدوار مرزا اختیار بیگ نے 20558 ووٹ حاصل کرنے کے بعد 58 ہزار کے واضح مارجن سے ہار گئے ہیں۔

حلقہ این اے 241 کے تمام فارم 45 اس لنک پر موجود ہیں:
https://drive.google.com/file/d/1rZV-9_8_rwd8Fnx8-7xe2rnHf-oCFjW3/view?usp=drivesdk

تمام پولنگ اسٹیشنز کے نتائج اس لنک پر موجود ہیں:
https://drive.google.com/file/d/1lhsmRila1jnFp5oSWaxYdRO2lALfCCQV/view?usp=drivesdk

22/02/2024
15/02/2024

مینڈیٹ چوری کے خلاف پرامن احتجاج

📆17 February 2024 | Saturday
⏰ 12:00PM

10/02/2024

🚨‏کراچی کے مینڈیٹ پر ڈاکا نامنظور🚨

پی ٹی آئی کراچی آج سہ پہر تین بجے الیکشن کمیشن آفس کراچی کے سامنے دھاندلی شدہ انتخابی نتائج کے خلاف احتجاج کرے گی۔تمام اہلیان کراچی سے گزارش ہے بھرپور تعداد میں شرکت کریں اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں اور اپنا حق چھین کر لیں۔



06/02/2024

عمران خان کا جیل سے پیغام:
“میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔
مجھے اور پاکستان کو آپ کے بس 24 گھنٹے چاہئیں!
لوگوں کے زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈلوائیں، پولنگ ایجنٹ کو فارم 45 ملنے تک پولنگ سٹیشن پر رکیں، اور پھر مکمل رزلٹ آنے تک ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر پرامن طریقے سے بیٹھیں-“

It is your responsibility to vote!
06/02/2024

It is your responsibility to vote!

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI NA 241 Ward-4 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share