Shia Alert Pakistan

Shia Alert Pakistan Shia Alert Pakistan is A massenger of Voice against killing of shia Muslim in Pakistan
Stop shia gen

Big shout out to my newest top fans! 💎 Hareesha HanuDrop a comment to welcome them to our community,
12/07/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Hareesha Hanu

Drop a comment to welcome them to our community,

یاحســـــــــــــــین ع 💔         #کربلا
06/07/2025

یاحســـــــــــــــین ع 💔
#کربلا

02/07/2025

کیا ہی خوب ہوا کرتی تھی پہلے کی مجالس علامہ عرفان حیدر عابدی شہید مصائب پڑھتے تھے تو لوگ دیواروں سے ٹکر مارا کرتے تھے میں اس وقت نہیں تھا لیکن میرے بڑوں نے مجھے بتایا ہے اور ہر سال الگ مصائب۔۔۔۔
لیکن میرے بڑے ہونے کے ساتھ ساتھ دور بدلتا گیا، اور عالم اس جہاں سے جاتے رہے ایسے میں زاکر اپنی جگہ عوام میں بناتے رہے یہ اور، ایسے میں ہم نے جناب Syed Ali Raza Rizvi قبلہ کو سننا شروع کیا چاہے وہ عباس ٹاؤن ہو نمائش ہو بوتراب امام بارگاہ یا اب المحسن امام بارگاہ پچھلے پانچ چھ سالوں سے جناب علی رضا رضوی قبلہ کو سن رہے ہیں، پہلے ان کے مصائب اچھے لگتے تھے وجہ انداز اور نئے مصائب لیکن ہوا کچھ یوں کہ یہ وہ ہی مصائب ہر سال پڑھنے لگے حتیٰ کہ اپنے الفاظ بھی نہ بدلے ہر سال بس ایک ہی مصائب ریپیٹڈ جملے اور وہ ہی مصائب پہلے تو پھر مصائب میں شہادت سنایا کرتے تھے لیکن اب شہادت نہیں وہ جملے مگر شہادت نہیں آپ کو بی بی نے عزت دی ہے لوگ مجلس میں مصائب سننے آتے ہیں ناکہ یہ سننے کے "کہ میرا بچہ وہاں بےہوش ہوگیا، میں نہیں پڑھوں گا مصائب میں نے سب چھوڑ دئے عالم ہمیں مجالس میں کہتے تھے تو سینا پیٹو اور یہ کہتے نہ میرا بچہ ایسے روگے تو میں نہیں پڑھوں گا لوگوں نے آپکو لاکھوں روپے لگا کے بلایا تو آپ یہ کہنے آئے ہیں کہ نہیں پڑھوں گا میں آپ کے مخالف نہیں آج بھی آپ کی مجالس میں شرکت کرتا ہوں سنتا ہوں وقت سے پہلے امام بارگاہ میں موجود ہوتا ہوں مگر ہر برس آپ یہ ہی کہتے نظر آتے ہیں نہیں پڑھوں گا چھوڑ دئے مصائب کیا آپ کو پورے مصائب نہیں آتے ؟ اگر نہیں آتے تو مطالعہ کریں، خیر آپ سے گزارش ہے کہ ہر برس یہ نا کریں مصائب پڑھیں شہادت پڑھیں جملوں کو نا دھرائیں بس مصائب سکھیں آپ اور کچھ نئے مصائب پیش کریں ہر برس وہ ہی ایک ہی ایک مصائب۔
بات بری لگی تو معزرت 🙏🏻
نوٹ: مجھے پتا ہے انکا اکاؤنٹ وہ تو استعمال کرتے نہیں ہونگے، ان کی ٹیم ہوگی تو ٹیم ممبرز سے گزارش ہے کہ ان کو بتائیں لوگ سننا چاہتے ہیں مصائب، خدارا بدلیں مصائب رلائیں لوگوں کو مرتے ہیں تو مرنے دیں بے ہوش ہوتے ہیں تو ہونے دیں آپ شہادت پوری کریں مریں گے تو بی بی نہ صرف اسکو بلکہ آپ کو بھی اسکا اجر دیں گی

26/06/2025


💔

#1447
#یاحسین
#کربلا


25/06/2025

🚨

Trump says the U.S. 🇺🇸 WILL STRIKE IR-AN 🇮🇷 again if it resumes its nu-clear ☢️ program.

10/04/2024

One of our brothers has suffered a financial loss, who was bringing his salary home, someone took out 25,000 rupees from his pocket. Our brother is going through a difficult month now. If anyone wants to help, contact this brother. Make money Easy Paisa on the number given below
0321-8196134

04/03/2024

ہمیں بہت افسوس ہے کہ کسی نے پہلی بار ہم سے مدد مانگی اور ہم پوری نہ کرسکے، البتہ ہم نے اپنی بساط کے مطابق جو ہوا وہ کردیا، لیکن یہاں مدد مانگی تو کچھ حاصل نا ہوا، مولا آپ سب کی توفیقات میں اضافہ فرمائے بی بی آپ کے اپنے حفظ و امان میں رکھیں اللہ کوئی غم نا دے سوائے مظلوم کربلا کے...!

29/02/2024

Salam ya Ali madad, We need RS 60k to 70k to support a white clothed family, children's school course and household ration. If anyone wants to help them, we will share their easy paisa account number with you, if you guys send even small amount then this problem will be solved.

Address

Karachi
75300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia Alert Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shia Alert Pakistan:

Share