Weather News PK

Weather News PK Weather News brings latest Weather Warnings, Forecast, Weather Events, Temperatures, Rainfall, Wind
(2)

26/08/2025

#بھارت #دریائےستلج میں شدید سیلابی صورتحال ، طویل عرصے بعد پانی پاکستان میں داخل

26/08/2025

سیالکوٹ میں شدید بارش مختلف علاقوں میں 250 ملی میٹر بارش ریکارڈ

جھوٹی موسمی پیشگوئیوں اور خبروں  سے عوام محتاط رہیںگزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ گردش کر رہی ہے جس میں دعویٰ ک...
25/08/2025

جھوٹی موسمی پیشگوئیوں اور خبروں سے عوام محتاط رہیں

گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ گردش کر رہی ہے جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ بھارت کے صوبہ گجرات میں ہوا کے کم دباؤ کے باعث کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں شدید بارش کا خطرہ ہے۔ تصویر کے ساتھ وائرل ہونے والی اس خبر کو دیکھ کر شہریوں میں تشویش پائی جارہی ہے ۔

ہم اس کی بات وضاحت کرتے چلیں کہ یہ خبر بے بنیاد اور چھوٹی ہے جس کا مقصد صرف عوام الناس میں افراتفری پھیلانا ہے۔ موجودہ موسمی صورتحال کے مطابق، کراچی اور سندھ کے دیگر اضلاع میں آئندہ چند روز کے دوران کسی قسم کی شدید بارش کا کوئی امکان موجود نہیں۔

آئندہ چند روز کے دوران شہر قائد کا موسم خوشگوار رہے گا تاہم ہلکی پھلکی بوندا باندی کے امکانات مقامی سطح پر موجود رہ سکتے ہیں۔

شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ غیر مصدقہ اور وائرل ہونے والی ایسی پوسٹس پر یقین نہ کریں.

24/08/2025

#لاڑکانہ شہر اور اس کے گردونواح میں تیز بارش کا سلسلہ جاری

21/08/2025

#کراچی شہر میں ایک بار پھر بارش شروع

20/08/2025

#کراچی
شہر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش

20/08/2025

حیدرآباد شہر اور اس کے گردونواح میں موسلا دھار بارش جاری

20/08/2025

#ٹنڈوالہیار

20/08/2025

#حیدرآباد #بارش
شہر کے مختلف علاقوں میں تیز #بارش

19/08/2025

#کراچی شہر میں موسلا دھار بارش کے باعث اربن فلڈنگ

19/08/2025
19/08/2025

#کراچی
شہر کے شمالی حصوں میں موسلا دھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال ، نارتھ ناظم آباد اور اس کے اطراف میں 60 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ

ویڈیو: Karachi Weather Updates

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather News PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share