Asad Solangi NewReport

Asad Solangi NewReport Asad Solangi news Report

02/11/2024

کراچی رپورٹر اسد سولنگی سٹار ایشیاء نیوز
کراچی کی عوام پانی کی بوندہ بوندہ کے لے ترس ترس گئے ہے لیکن سندھ گورنمیٹ کو کراچی کے عوام پر زارہ بھی ترس نہ ایا جو تھوڑا بہت پانی اتا تھا اس پر ٹیکر مافیا نے واٹر بورڈ کے افیسرو مل کر اس پر قبضہ کر لیا ہے
کراچی کے غریب عوام کو اب پانی دیکہنا بھی نصیب نہیں ہو گا کیون کے کینجھر جہیل کے پانی پر اب بحریہ ٹاون کا قبضہ

سندھ گورنمیٹ کی فل سپورٹ ہے اب غریب عوام کو ٹیکر مافیا سے دوگنے دام پر پانی لینا پڑے گا اور سرکاری افیسر خاموش تماشی بن کر تماشا دیکھتے ہیں اور غریب عوام کی کون سہنا گا فریاد اور کس کو سھنائے کیا کبھی کسے کو ان پر ترس ائے گا یہاں یو ہے غریب عوام فریاد کر کر کے مرجائے گے

01/11/2024

کراچی رپورٹر اسد سو لنگی سٹار ایشیاء نیوز
کوئی انسان اپنے پیارو کو علاج کے لے اسسپتال لے ائے یا اپنے پیارو کی ڈیتھ باڈی لینے ائی تو اسپتال انتظامیا ان کی گاڑیاں اندر جانے کے لئے نہیں چھوڑ تے اگر وہ باہر گاڑی کھڑی کرتے ہے تو ٹریفک پولیس کا اتنا ظلم وہ ستم ہے کے چند پیسو کی خاطر گاڑیاں لے جاتے ہے

کراچی ٹریفک پولیس کفن چور ہے
*عام عوام اپنے پیاروں کو ایمبولینس سروس کے زریعے یا پرائیوٹ طریقے سے ایمرجنسی میں آتے ہیں اور*
*جناح ہسپتال میں ایمرجنسی میں آنے والوں کے لیئے کوئی پارکنگ نہیں اوپر سے کراچی ٹریفک پولیس انکی موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں اٹھانے لگی ۔جبکہ ضرورت اس امر کی ہے کہ فورئ طور پر انکروچمنٹ ہٹوا کر وہاں مریضوں کی گاڑیوں کا بندوبست کیا جائے جو ایمرجنسی میں ہسپتال پہنچتے ہیں۔*
وارننگ ٹریفک پولیس اپنا رویہ درست کر لے عوام کا کہنا ہے کے ہم ایمرجنسی میں اسپتال اتے ہے مریض کی کرے یا گاڑیوں کی کرے ہم اپیل کرتے ائی جی ٹریفک پولیس کو توں یہ ظلم کب تک چلے گا

30/10/2024

کراچی رپورٹر اسد سولنگی سٹار ایشیاء نیوز
کراچی کے شہر میں میلاد کے لے این او سی ملنا مشکل ہے ڈانس پارٹی کے لے این او سی دو سیکنڈ میں مل جائے کورنگی کی عوام

کورنگی گودام چورنگی پر کراچی کی سب سے بڑی ڈانس پارٹی

ڈپٹی کمشنر کورنگی اور ایس ایس پی کورنگی کا موقف دینے سے انکار ہمار
کراچی شہر کورنگی کی سب سے بڑا ڈانس پارٹی کی اجازت ڈپٹی کمشنر کورنگی مصعود بھٹو اور ایس ایس پی کی جانب سے دی گئی تھی زرائع

کورنگی میں منعقد ڈانس پارٹی میں نازبیا حرکات اور منشیات کا کھلے عام استعمال

ڈانس پارٹی میں شراب، بیئر منشیات، ڈرگز کا کھلے عام استعمال

کراچی کی نوجوانوں نسل کو خراب کرنے کا عمل سرکاری سطح پر جاری زرائع

ہماری نشان دہی کرنے پر پولیس نے کاروائی تو کی مگر کسی بھی آرگنائزر کو گرفتار نہیں کیا گیا

افسوس ضلع کورنگی کے تمام سرکاری حکام کی سرپرستی میں نئی نسل تباہ ہو رہی ہے

30/10/2024

کراچی رپورٹر اسد سو لنگی سٹار ایشیاء نیوز ٹی وی

عوامی کالونی کے ایس ایچ او محمد وکیل کی دبگ کار وائی سٹار ایشیا ء ٹی وی پر جعلی عامل راحب با با کی خبر چلنے سے فورن کار وائی کر کے گرفتار کر لیا ہے

23/10/2024

کراچی رپورٹر اسد سولنگی سٹار ایشیاء نیوز
ٹریفک سیکشن لانڈھی کے خلاف لانڈھی کے رہائشیوں کا احتجاجی مظاہرہ

لانڈھی روڈ نمبر 4 عمران شہید پارک کے قریب لانڈھی کے مختلف علاقوں کے رہائشیوں نے ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے لانڈھی ٹریفک پولیس اور ایس او ٹریفک لانڈھی سیکشن کے خلاف سخت نعرے بازی کی

احتجاجی مظاہرہ راؤ محمد علی ، محمد مرتضیٰ ، مفتی محمد حفیظ سیفی ، فہیم قادری ، محمد منور ، داؤد شمشاد ، محمد توصیف سیفی ، عمر فاروق قادری اور دیگر کی قیادت میں کیا گیا

ٹریفک پولیس لانڈھی سیکشن کے ایس او مختار ، اہلکار ذوالفقار ، بلال اور دیگر افسران نے غریب شہریوں کو پریشان کر رکھا ہے ، مظاہرین

لانڈھی ٹریفک پولیس کے اہلکار اسکول مدرسہ ، کالج جانے والے بچوں کو روک کر ان کی جیبوں سے پیسے نکال لیتے ہیں ، مظاہرین

شہر بھر کی طرح لانڈھی میں کم عمر بچے رکشے چلا رہے ہیں جنکو ٹریفک پولیس لانڈھی رشوت لیکر اجازت دے دیتی ہے لیکن لانڈھی ٹریفک پولیس کے اہلکار اسکول ، مدرسہ اور کالج جانے والے بچوں کا ناجائز چالان کاٹ دیتے ہے ، مظاہرین

لانڈھی ٹریفک پولیس سیکشن کے اہلک

13/10/2024
13/10/2024

کراچی رپورٹر اسد سولنگی سٹار ایشاء نیوز

تھانہ شائرہ فیصل کے حدود میں منشیات اور فحاش کے اڈے کہلے عام چل رہے ہے تھانہ شائرہ فیصل کے سرپرستی میں ایس ایچ او کو جیسے کچھ بتا ہے نہیں کے میری علاقے میں کیا ہو رہا ہے اور کیا
کراچی کا علاقے گلستان جوہر ہیرا منڈی بن گیا، رہائشی علاقوں میں گیسٹ ہاؤس کے نام پر فحاش کا دھندا عروج پر اور منشیات سری عام چل رہے ہے پولیس کا کام ہے سرف بیٹ لینا نہ کے ان کو روکنا پولیس کاکہنا ہے کے ہمے وقت پے رقم ملتی رہے باقی جو چاہے کرو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے روکنے والے ہے اجازت دینے لگے توں کون منشیات کو روکے گا کون ان عاقوں سے فحاش کے اڈے ختم کرے گا

رہائشی علاقوں میں گھروں کو گیسٹ ہاؤسز کا نام دیکر پولیس کی شراکت داری میں دلالوں نے اندھی مچادی

علاقہ مکینوں کا خوف کے مارے برا حال رہائشیوں نے علاقے سے ہجرت کی ٹھان لی

11/10/2024

کراچی رپورٹر اسد سولنگی اسٹار ایشیاء نیوز ٹی وی
شاھ فیصل ٹاون کے علاقے کے
شاھ فیصل کالونی اور اس کے اس پاس کے علاقوں میں کچرے کا ڈہیر بنا گیا مہانہ بچٹ کہا خرچ ہوتی ہے کوئی حصاب کتاب نہیں ٹاون چئیرمین گوھر خٹک خاموش کوئی جواب نہیں
شاھ فیصل ٹاون کی بچٹ دس کروڑ دو لاکھ کہاں خرچ ہوتی ہے کوئی پتا نہیں یہاں کے کونسلرو کا کہانہ ہے کے ھم کو بھی تنکا نہیں ملتی اور شاھ فیصل ٹاون کے چئیرمن گوھر خٹک بولتا ہے کے میں ایک روپے کی کرپشن نہیں کرتا اور ان علاقوں کی حالت دیکہے نہیں لگتا کے وہ کوئی کرپشن کرتا ہو گاں
شاھ فیصل کالونی کچرے کا ڈھیر بن گیا ہے کوئی صفائی ستھرائی نہیں مہانہ بچٹ کا کوئی بتا ہی نہیں کے کہاں خرچ ہوتی ہے اور عوام میں مختلف بیماریہ پیدا ہو رہی ہے سڑکے ٹھوٹی فھوٹی پڑی ہے ٹاون چئیرمین کو کوئی ہوش ہے نہیں ہے کے میرے علاقے میں کہتنے صفائی ستھرائی ہوئی ہے علاقے میکینوں کا کہنا ہے کے علاقے میں کچرے کی اتنی بہدبو اتی ہے کے کوئی بھی انسان گھر میں سائس نہیں لے سکتا ہماری چئیرمین ایسی سوئے ہوئے ہے جسے وہ اس علاقے کے چئیرمین ہی نہیں ہے ہم وزیر بلدیہ یات سے اپیل کرتے ہیں کے خدارا اس علاقے کے میں بھی انسان رہتے ہیں اور اس علاقے کے کی بھی صفائی کرائی جائے

11/10/2024

قسط 2

کراچی رپورٹر اسد سولنگی اسٹار ایشیاء نیوز ٹی وی

بازار ٹھکیدارو کی کہلی بدمعاشی وہ بولتے ہے جاوں جس کو بولنا ہے بولو ہم بازار بند نہیں کرے گے اور کورنگی ڈپٹی کمشنر خاموش افس میں میں کہلی کرپشن چل رہے ہیں کورنگی ڈپٹی کمشنر بولتا ہے کے بازار کہے پے بھی نہیں لگتے جب کے سرعام روڈ پے بازرائے لگتے ہے کوئی بھی اس کوں روکنے والا نہیں خود ڈپٹی کمشنر بھی نہیں
ضعلہ کورنگی میں سرعام
روڈوں پہ جو بچتے بازار لگتی ہیں ان میں عورتوں کی تہذیل کی جائے رہی ہے اور عورتوں کے پرس چھینے جائے رہے ہیں اور بچوں کے ایکسیڈنٹ ہو رہے ہیں روڈوں کے اوپر بازار لگانے میں ائے دن ٹریفک جام رہتی ہے جس میں بچوں اور بوڑھوں کو کافی نقصان پہنچتے ہیں یہاں تک کہ انے جانے والے ٹریفک کے بھی دشواری ہوتی ہے ان کو بھی بڑے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے
جبکہ ڈپٹی کمشنر کورنگی نے بجٹ بازاروں پہ پابندی لگائی تھی لیکن اندر کے بندے جو ہیں جو بکنگ افیسر ہیں جن کا م ہے بازار کے ٹھکیدارو سے باری برقم لتے ہے وہ بکنگ افیسر ہیں جو لوگوں سے بچت بازاروں کے ٹھیکیداروں سے باری برقم پیسے لے کے ان کو غیر قانونی طور پر بچت بازاریں لگانے کی اجازت دی جاتی ہے اس
کے علاوہ ٹھیکید اروں جو بچت بازار لگانے والے ان سے جب رابطہ کیا گیا تو وہ اتنے اکڑ کے بات کر رہے تھے جیسے کہ گورنمنٹ ان کی وجہ سے چلتی ہے بازاروں کے حوالے سےٹھیکیداروں نے کہا کہ جس کو جو کرنا ہے کر لے ہم نے وہ بازار نہیں بند کرنی ہم یہیں روڈ پہ لگائیں گے کوئی ہمیں منع کرنے والا نہیں ہے عوام اور وہاں کے دیگر علاقے مکینوں نے کہا کہ ہم وزیراعلی سندھ سے اور بلدیہ وزیر سعید غنی سے اپیل کرتے ہیں کہ ایسی بازارے بند کرائی جائیں جہاں پہ عورتوں کی عزت نہیں رہتی ان کی عزت کو تہذیل کیا جاتا ہے جہاں پہ ائے دن ڈکیتیاں ہوتی ہیں جہاں پر ائے دن روڈ ایکسیڈنٹ ہوتے ہیں تو ایسے بچت بازاریں کہیں اور لگائی جائیں جہاں گراؤنڈ خالی ہوں وہاں پہ لگائی جائیں

11/10/2024

کراچی رپورٹر اسدسولنگی سٹار ایشیا ء نیوز

تھانہ پاکستان بازار کے حدود میں ماواں گٹگا سرےعام چل رہاہے

18/09/2024
17/09/2024

کراچی رپورٹر اسدسولنگی اسٹارایشیاء نیوز ٹی وی
سندھ کے بڑے وزیر اعلای سید مراد علی شاھ کا عید میلاد نبی فیضانے میدنہ میں ملائیا

Address

Mehar Twon Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Solangi NewReport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category