ہونہار طالب علم نے وزیراعظم کو اسکی اوقات یاد دلایی۔
ایک وزیراعظم اگر ایک علمی تقریب میں 50 منٹ لیٹ آتا ہے تو سوچھیے کہ وہ سرکاری امور کسطرح کر رہا ہوگا
30/10/2023
موجودہ حکومت نے 40 سالہ مہمان نوازی ظائع کردی۔ افغان مہاجرین انتہائی بے عزتی، ظلم اوربے دردی کے ساتھ پاکستان سے نکالے جارہے ہیں ۔
30/10/2023
Once again Great win by .
Congratulations to all specially to
#أفغانستان
30/10/2023
Section 4 of Citizenship act 1951 : Every person born in Pakistan after this act shall be citizen of Pakistan by birth.
1951 کے سیزن ایکٹ سیکشن 4 کے مطابق پاکستان میں پیدا ہونے والے ہر بچے کا حق کہ انکو پاکستانی شہریت دی جایے۔ پھر افغان مہاجرین کے ساتھ یہ ظلم کیوں کیا جارہا ہے
30/10/2023
پاکستان میں بہت سارے غیر ملکی رہتے ہیں ۔ پھر پشتون ہی نشانہ کیوں؟
کے ساتھ جو مظالم حکومت پاکستان کررہی ہے اسکی نظیر تاریخ میں نہیں ملتی۔ یقینا اسطرح کے فیصلے ہمارے قومی تاریخ کو مزید تاریک کردی گی۔
30/10/2023
افغان مہاجرین کے ساتھ جو رویہ بھرتاجارہاہے نہ وہ ہماری اسلامی روایات اور نہ ہی تہذیبی۔۔
قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمان افغان مہاجرین کے آواز بن گئے
15/10/2023
الاصف اسکوائر کے سامنے سپر ہائی وے پر پر امن دھرنا جاری۔ قاتلوں کے گرفتاری تک دھرنا جاری رہے گا۔
Be the first to know and let us send you an email when Sohrab Goth Karachi Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.