Jani ßaloch

Jani ßaloch "Welcome to our page! We specialize in creating engaging videos about repairing, recycling, and restoring bikes.

Our goal is to inspire and educate bike enthusiasts by showcasing the best materials, innovative techniques, and practical tips to keep your

22/09/2025

Motorcycle ki battery ko repair karne ka aasan tarika 👍💯

21/09/2025

Engine oil change Karne ka behtarin tarika 💯✅

20/09/2025

Motorcycle ki pic khatm ho jaaye to ine teen tarikon se ek ko wapas laen 💯✅

19/09/2025

CG 125 engine ki awazon ko engine khole bagair hi theek karne ka aasan tarika 👍✅

18/09/2025

Bike long time parking in Kanika assan Trika👍💯

✨ اصل میں ہوتا یہ ہے کہ جب بھی موٹرسائیکل 🚲 کی کوئی چیز خراب ہو جاتی ہے تو زیادہ تر مکینک 👨‍🔧 سیدھا کہہ دیتے ہیں کہ یہ "...
16/09/2025

✨ اصل میں ہوتا یہ ہے کہ جب بھی موٹرسائیکل 🚲 کی کوئی چیز خراب ہو جاتی ہے تو زیادہ تر مکینک 👨‍🔧 سیدھا کہہ دیتے ہیں کہ یہ "نئی ڈلے گی" 🆕، حالانکہ جینون چیزیں اکثر ریپیئر بھی ہو جاتی ہیں 🔧۔

💡 ایک کسٹمر کی موٹرسائیکل کی ہیڈ لائٹ بند تھی 🚦۔ وہ ایک الیکٹریشن ⚡ کے پاس گیا۔ الیکٹریشن نے چیک ✔️ کیا اور کہا:
"بھائی! اس کی اسمبلی خراب ہے ⚙️، یہ تبدیل ہوگی 🔄۔"

کسٹمر نے کہا:
"یار! یہ جینون اسمبلی ہے 🛠️، میں نے تبدیل نہیں کروانی 🚫، اسی کو ریپیئر کر دو 🔧۔"

لیکن الیکٹریشن نے کہا:
"نہیں بھائی، اس کا کوئی حل نہیں ❌۔"
اور پھر اس نے ساتھ ایک بٹن لگا دیا 🔘 تاکہ وقتی طور پر لائٹ جل جائے 💡۔

👉 بعد میں کسٹمر سیدھا میرے پاس آیا اور کہا:
"بھائی! اس کی لائٹ جینون طریقے سے دوبارہ سیٹ کر دو 🙏۔"

میں نے اسمبلی کھولی 🔧، تو دیکھا کہ اندر چھوٹے چھوٹے سپرنگ خراب اور دبے ہوئے تھے ⚙️، اور پتیوں پر کاربن جمی ہوئی تھی 🕳️۔ میں نے وہ کاربن صاف کر دی ✨ اور سپرنگ نئے لگا دیے ✅۔

💰 اس کا خرچہ صرف 50–60 روپے آیا 💵 اور کسٹمر کے تقریباً 1000 روپے بچ گئے 🎉🙌۔

📌 سبق یہ ہے کہ ہمیشہ اپنی موٹرسائیکل 🚲 کا کام کسی اچھے مکینک 👨‍🔧 سے کروائیں، جو جینون چیز کو ریپیئر کر کے دوبارہ چالو کرے ✔️۔ یہی ہے اصل ایمانداری ❤️ اور دوسرے بندے کے ساتھ احساس 🤝۔

16/09/2025

Honda CD 70 2022 model restore 👍✅

15/09/2025

₹20 lagakar kharab battery ko dobara repair Karen is tarike se 👍✅

14/09/2025

Engine ki awaaz hamesha ke liye khatm 👍✅

13/09/2025

Bike repairing video watch till end 🔚

12/09/2025

Engine ko polish karvane ki jarurat Nahin hai bus yahi 4 chemical istemal Karen aur engine ko naya Karen ✅💯

⚡🔧 چھوٹے مسئلے کو الیکٹریشن بڑے مسئلے میں بدل دیتے ہیں اور کسٹمر کو بہت تنگ کرتے ہیں 💡😔آج ہمارے پاس ایک کسٹمر آیا 🙌 جس ک...
11/09/2025

⚡🔧 چھوٹے مسئلے کو الیکٹریشن بڑے مسئلے میں بدل دیتے ہیں اور کسٹمر کو بہت تنگ کرتے ہیں 💡😔

آج ہمارے پاس ایک کسٹمر آیا 🙌 جس کی موٹر سائیکل کی ہیڈ لائٹ میں مسئلہ تھا۔
بلب بار بار جل جاتا تھا 💡🔥۔
بھائی نے بتایا کہ وہ دو سے تین بار اپنی لائٹ سیٹ کروا چکا ہے لیکن ہر بار مختلف باتیں سننے کو ملیں👇

👉 کوئی کہتا تھا "الیکٹریفائر چینج کرواؤ" ⚡
👉 کوئی کہتا تھا "وائرنگ بدل دو" 🔌
👉 کوئی کہتا تھا "اسمبلی تبدیل کرواؤ" 🔧

اصل مسئلہ یہ سب کچھ نہیں تھا ❌۔
در حقیقت مسئلہ صرف ایک چھوٹا سا تھا ✅ جو سیٹ کے نیچے تھا۔

الیکٹریشن کا مقصد یہ تھا کہ جینون پارٹس نکل جائیں کیونکہ 👇
💡 اوریجنل الیکٹریفائر 1400 سے 1500 روپے کا یا اس سے بھی زیادہ آتا ہے۔
💡 جینون وائرنگ بھی کافی مہنگی ہوتی ہے۔
💡 اسمبلی بھی قیمت میں بھاری ہوتی ہے۔

اسی وجہ سے بھائی مطمئن نہیں ہوا اور ہمارے پاس آ گیا 🙌۔
ہم نے پوری تسلی سے چیک کیا ✅ اور چھوٹے سے مسئلے کو حل کر دیا، وہ بھی بغیر الیکٹریفائر یا کسی پارٹ کو نکالے ہوئے ❤️۔

الحمدللہ 🤲 ہم نے اس پر مکمل ویڈیو بھی ریکارڈ کی ہے اور انشاءاللہ وہ کل جمعے کے دن صبح 7 بجے اپلوڈ ہو جائے گی 🎥✨۔

---

دوستو! ہماری آپ سب سے درخواست ہے 🙏
❤️ پوسٹ کو لائک کریں 👍
💬 کمنٹ کریں اگر کوئی بات سمجھ نہ آئے 📝
🤝 شیئر لازمی کریں تاکہ کسی اور غریب بھائی کا فائدہ ہو جائے 🔄
🔔 اور فالو کریں تاکہ آپ کو بھی چھوٹی چھوٹی معلوماتی باتیں سب سے پہلے ملتی رہیں ❤️

Address

Shahzdaramo@gmail. Com
Karachi
224400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jani ßaloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jani ßaloch:

Share