Mir Shakeel Brohi

Mir Shakeel Brohi پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی یو سی ۵ وارڈ ۳ ڈپٹی جنرل سیکریٹری 🇱🇾✊

آج بروز ہفتہ پی ایس 130،کے صدر شاہد حسین: سینئر نائب صدر عظمت بزنجو: جنرل سیکریٹری عاصم زمان کی جانب سے یو سی 5 تیموریہ ...
12/07/2026

آج بروز ہفتہ پی ایس 130،کے صدر شاہد حسین: سینئر نائب صدر عظمت بزنجو: جنرل سیکریٹری عاصم زمان کی جانب سے یو سی 5 تیموریہ کےتمام وارڈ کے نو منتخب عہدیداران کا تعریفی پروگرام رکھا گیا جس میں پی ایس 130 سینئر جیالےجیو خان بھائ اور یو سی 05 تیموریہ کے تمام عہدیداران نے شرکت کی ،اور کل بروز اتوار 12 جولائی کی احتجاجی ریلی کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔
یہ احتجاجی ریلی بھارتی آبی جارحیت کے خلاف اور مودی کی پاکستان دشمن سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے منعقد کی جا رہی ہیں ۔

Address

Karachi

Telephone

+33527739377

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir Shakeel Brohi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mir Shakeel Brohi:

Shortcuts

Share