Hazrat ali

Hazrat ali worker

30/04/2024

دادا مس قلندر

30/04/2024

قائد ملت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب اسمبلی میں خطاب کر رہا

27/04/2024
25/04/2024

حافظ حمداللہ صاحب

19/03/2024

پی ایس ایل فائنل کا بہترین منظر اسلام اباد کے کھلاڑیوں نے فلسطین کے جھنڈے گراؤنڈ میں لہرا دیے

19/02/2024

یا اللّٰه مسجد اقصٰی 🕌
اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں 🇸🇩 کی غیبی مدد فرما😭🤲 #آمین_______ثم_______آمین

25/01/2024

انشاءاللہ۔ آج یعنی جمعرات کے دن سے کراچی تبلیغی اجتماع شروع ہو رہا ہے آپ سب حضرات سے گزارش ہے کہ اس مبارک اجتماع میں شرکت کریں اور اپنے سب دوستوں کو بھی تیار کریں
video

ایک عاجزانہ ریکویسٹ 😭😭👉2023👈 کےکچھ دن باقی ہیں ہر اس بندے سے معافی کاطلبگار ہوں 😭جس کا دل  میری  وجہ سے دکھا ہوں جس کی ک...
29/12/2023

ایک عاجزانہ ریکویسٹ 😭😭
👉2023👈 کےکچھ دن باقی ہیں ہر اس بندے سے معافی کاطلبگار ہوں 😭
جس کا دل میری وجہ سے دکھا ہوں
جس کی کبھی غیبت کی ہوں اور جس کسی کو میری ذات سے نقصان یا تکلیف پہنچی ہوں
میں بھی خدا کا بندا ہوں مجھے بھی ایک دن اپنے مالک کے سامنے پیش ہونا ہے
اللہ پاک فرماتا ہے اے انسان تیرا ہرا گناہ معاف کر دوں گا پر حقوق العباد کا تجھ سے حساب لیا جاۓ گا کسی کا حق تلفی کی ھوئ ھو
لہزا معافی کا طلبگار ہوں 🙏عرش والے سے بھی اور فرش والو سے بھی , معاف کرنا دوستو ,سب سے گزارش ہے کہ مجھ سے کوٸی بھی غلطی ہوٸی ہو آمنے سامنے یا فیس بک پر تو مجھے معاف کرنا ,🙏🙏🙏.

ماہرنگ بلوچ گرفتار💔😭😭
20/12/2023

ماہرنگ بلوچ گرفتار💔
😭😭

Address

Liyari
Karachi
75400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazrat ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hazrat ali:

Share