23/08/2026
Mir Raza Ali Justice Protest — Friends TV Interview
میر رضا علی کے لیے انصاف کی جدوجہد جاری ہے۔
ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں اور انصاف کے لیے متحد ہوں۔ ✊
🎙️ Friends TV Interview میں اس اہم معاملے پر خصوصی گفتگو اور حقائق جاننے کے لیے مکمل انٹرویو دیکھیں۔