Absolutely Not

Absolutely Not To publish news information and opinion in a fair balanced and truthful manner that best service our

with you my cuties.         Today,s Best photo❤❤❤❤❤❤
23/01/2024

with you my cuties.

Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤







Today,s Best photo         Today,s Best photo❤❤❤❤❤❤
23/01/2024

Today,s Best photo

Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤




20/05/2023
قوم پاکستان بلاشبہ چیرمین عمران خان کیساتھ  ڈٹ کر کھڑی ہے۔ پارٹی کے 7000 سے زائد کارکنان و رہنماؤں کو پابند سلاسل، سیکنڑ...
20/05/2023

قوم پاکستان بلاشبہ چیرمین عمران خان کیساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے۔ پارٹی کے 7000 سے زائد کارکنان و رہنماؤں کو پابند سلاسل، سیکنڑوں زخمی اور درجنوں کو شہید کرکے اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ چیرمین عمران خان کا حقیقی آزادی کا بیانیہ ختم ہوگا۔ یہ ان کی بھول ہے۔ 100 چینل کا یکطرفہ استعمال کرکے کچھ وقت کیلئے ایک سراب تو قائم کیا جاسکتا ہے لیکن عوام کی امنگوں اور حقیقی آواز کو کچل نہیں جاسکتا۔

آو ترازو کھول کے دیکھو
ساڈا بلہ بھاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!

تحریک کے کروڑوں کارکنان، سپورٹرز اور ہمدرد ظلم و جبر کی یہ داستان گلی گلی، کوچہ کوچہ، گاؤں گاؤں اور شہر شہر حقیقی آزادی کی جدوجہد میں ایک سیاہ ترین باب کے طور لوگوں کو سنائیں گے پھر زہر اگلتے 100 نیوز چینلز کا یہ جھوٹا پروپیگینڈا جھاگ کی طرح بیٹھ جائے گا۔ جبر کی جو تاریخ رقم ہورہی ہے اس کے قصے نسل در نسل بتائے جائیں گے۔

فرعون، نمرود، قارون، شداد کو کسی نے نہیں دیکھا فقط ان کے ظلم کی داستانیں لکھیں، پڑھیں اور سنائی گئی ہیں۔

انشاء اللہ، کپتان سرخرو ہوگا کیونکہ کہ قوم کے بزرگوں، ماووں، بہنوں، بیٹیوں، بچوں اور نوجوانوں کی دعائیں اس کے ساتھ ہیں۔

Dr.Masroor Ali Siyal - PTI

Address

Malir
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Absolutely Not posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Absolutely Not:

Share