09/04/2023
Pictures by : Ramish Khan
پی ایس ایف جامعہ کراچی
نے بروز ہفتہ سالانہ افطار پارٹی کا انعقاد کیا ۔
جسمیں پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی ، پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کے صدر منصور شانی ، پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی ڈویژن کے صدر انجینئر مدنی رضا ، کنوینئر ڈسٹرک ایسٹ آصف خان بھائی ، پیپلز سیکریٹریٹ کے انچارج فرید انصاری بھائی نے شرکت کی ۔
دیگر جامعات میں پی ایس ایف
جامعہ اردو ، جے پی ایم سی ، ڈسٹرکٹ ایسٹ کے زمہدران ، پی ایس ایف کورنگی ، کیماڑی ، لیاری اور ملیر کے زمہدران اور عہددران نے شرکت کی ۔