Pak Alerts

Pak Alerts Your go-to digital hub for breaking news, analysis and stories from Pakistan and around the world. Stay informed, stay connected.

29/11/2025

سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تقری و تبادلے

29/11/2025

تھا نہ بن قاسم کی حدود پپری میں پیپلز پارٹی کے رہنما کاروباری شخصیت جاوید احمد مزاری کی دکان پر ڈکیتی

29/11/2025

کالعدم تنظیم کے ساتھ جنگ میں بلوچستان کے 280 افراد شہید ہوئے

29/11/2025

دنیا کی تمام اعلی سہولیات اب پاکستانیوں کے قدموں میں

29/11/2025

عمران خان ہر روز ایک نئی کہانی لے آتا تھا!سب جھوٹ تھا

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے رواں سال ملک میں مجموعی طور پر 1873 دہشتگرد جہنم واصل ہوئے...
29/11/2025

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے رواں سال ملک میں مجموعی طور پر 1873 دہشتگرد جہنم واصل ہوئے جن میں 136 افغانی بھی شامل ہیں۔

29/11/2025

نئے صوبوں کی بازگشت ، سندھ کی 6 صوبوں میں تقسیم؟

29/11/2025

پاکستان ہمیشہ زندہ باد پاک فوج پائندہ باد

29/11/2025

جیون ساتھی ہو تو عروب جیسی، رہائی کے بعد ڈکی بھائی کو
لے کر عدالت پہنچ گئی،

محکمہ تعلیم سندھ نے  طلبا کو پسند کی جیکٹ یا سوئیٹر پہننےکی اجازت دینے کیلئے نجی اسکولوں کو ہدایت نامہ جاری کر دیا۔     ...
29/11/2025

محکمہ تعلیم سندھ نے طلبا کو پسند کی جیکٹ یا سوئیٹر پہننےکی اجازت دینے کیلئے نجی اسکولوں کو ہدایت نامہ جاری کر دیا۔

خیبر پختونخوا ( کے پی ) کے ضلع نوشہرہ  میں اپنے والد کو قتل کروانے والے  2 بیٹے گرفتار کرلیے گئے۔
29/11/2025

خیبر پختونخوا ( کے پی ) کے ضلع نوشہرہ میں اپنے والد کو قتل کروانے والے 2 بیٹے گرفتار کرلیے گئے۔

محکمہ موسمیات نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کاامکان ظاہر کیا ہے۔
29/11/2025

محکمہ موسمیات نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کاامکان ظاہر کیا ہے۔

Address

Shahra-e-Faisal
Karachi
74400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Alerts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Alerts:

Share