SUNO AWAZ

SUNO AWAZ SUNO AWAZ NEW BIGGEST CHANNEL

2021 میں شہباز شریف عوام کے حق میں بولتے تھے 😜
14/09/2026

2021 میں شہباز شریف عوام کے حق میں بولتے تھے 😜

کیا عمران خان کو ملنے والی سزائیں درست ہیں؟ مطیع اللہ جانان کو ملنے والی ساری سزائیں غلط ہیں، شیر افضل مروتاگر سزائیں غل...
14/09/2026

کیا عمران خان کو ملنے والی سزائیں درست ہیں؟ مطیع اللہ جان
ان کو ملنے والی ساری سزائیں غلط ہیں، شیر افضل مروت
اگر سزائیں غلط ہیں تو ان کی نامزدگی غلط کیسے ہوگئی؟
اگر سزائیں غلط ہیں تو آپ درخواست لے کر کیوں آئے؟ مطیع اللہ جان
ہم بات نہیں کرتے!! شیرافضل مروت کی مزید گفتگو سے معذرت

سہیل آفریدی نااہل نہیں ہوں گے بلکہ علی امین کے استعفے کی اسکروٹنی ہو گی۔ میری پٹیشن منظور ہو گئی تو علی امین سمیت ان کی ...
14/09/2026

سہیل آفریدی نااہل نہیں ہوں گے بلکہ علی امین کے استعفے کی اسکروٹنی ہو گی۔ میری پٹیشن منظور ہو گئی تو علی امین سمیت ان کی پوری کابینہ بحال ہو جائے گی۔ میری درخواست تو لانگ مارچ کے بعد لگ گئی ہے اب 27 ستمبر کو خوشبو لگا کر آئیں، سب کا پتہ چل جائے گا کہ کتنے پانی میں ہیں : شیر افضل مروت

ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور مسلسل رابطے کر رہا ہے ، ٹرمپخلیجی ممالک ایران سے ملاقات کریں تو اعتراض نہیں، امریکی صدر  ...
14/09/2026

ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور مسلسل رابطے کر رہا ہے ، ٹرمپ
خلیجی ممالک ایران سے ملاقات کریں تو اعتراض نہیں، امریکی صدر

"ہماری جدوجہد کے نتیجے میں حکومت 100 روپے فی لیٹر ریلیف دینے پر مجبور ہوئی،" حافظ نعیم الرحمن
13/09/2026

"ہماری جدوجہد کے نتیجے میں حکومت 100 روپے فی لیٹر ریلیف دینے پر مجبور ہوئی،" حافظ نعیم الرحمن

سیاست چھوڑنے کا فیصلہ اگست 2021ء میں ہی کرلیا تھا، نومبر 2023ء میں پارٹی چھوڑنے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا تھا، اسد عمر کا ا...
13/09/2026

سیاست چھوڑنے کا فیصلہ اگست 2021ء میں ہی کرلیا تھا، نومبر 2023ء میں پارٹی چھوڑنے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا تھا، اسد عمر کا انکشاف

ایک ماں اپنے کم عمر بیٹے کی قبر پر گئی تو اس کے ہاتھ میں وہ چیزیں تھیں جو اس کا بیٹا بہت شوق سے کھایا کرتا تھا—چپس اور ک...
13/09/2026

ایک ماں اپنے کم عمر بیٹے کی قبر پر گئی تو اس کے ہاتھ میں وہ چیزیں تھیں جو اس کا بیٹا بہت شوق سے کھایا کرتا تھا—چپس اور کولڈ ڈرنک۔
وہ خاموشی سے قبر کے پاس بیٹھی، چپس کا پیکٹ کھولا اور کولڈ ڈرنک بھی ساتھ رکھ دی۔
بتایا جاتا ہے کہ اس کا بیٹا تقریباً 14 سے 15 سال کا تھا اور ایک حادثے میں دنیا سے چلا گیا تھا۔
بیٹے کی جدائی تو برداشت کر لی، مگر ماں کا دل آج بھی اسے وہی بچہ سمجھتا ہے جو اپنی پسند کی چیزیں مانگا کرتا تھا۔
شاید وہ جانتی ہے کہ بیٹا اب واپس نہیں آئے گا…
مگر ماں کی محبت کو یہ حقیقت کہاں سمجھ آتی ہے۔
اسی لیے آج بھی وہ اپنے بیٹے کی قبر پر اس کی پسند کی چیزیں لے آتی ہے، جیسے وہ ابھی بھی کہیں قریب بیٹھا ہو۔ 🥺💔
کچھ رشتے موت کے بعد ختم نہیں ہوتے، صرف آنکھوں سے اوجھل ہو جاتے ہیں۔

صدر آصف زرداری کا بیرونِ ملک نجی دورہ مکمل طور پر ذاتی خرچ پر تھاطیارہ بھی نجی طور پر چارٹرڈ کیا گیا تھا، طیارے کے عملے،...
13/09/2026

صدر آصف زرداری کا بیرونِ ملک نجی دورہ مکمل طور پر ذاتی خرچ پر تھا
طیارہ بھی نجی طور پر چارٹرڈ کیا گیا تھا، طیارے کے عملے، پارکنگ، قیام اور دیگر متعلقہ اخراجات صدر نے خود ادا کیے، ترجمان ایوان صدر کی وضاحت

موٹر سائیکل سواروں کیلئے دوبارہ 2 ہزار روپے ماہانہ ریلیف کا فیصلہپیٹرولیم لیوی کم کرنے کیلئے ہنگامی فنڈز استعمال کرنے کی...
13/09/2026

موٹر سائیکل سواروں کیلئے دوبارہ 2 ہزار روپے ماہانہ ریلیف کا فیصلہ
پیٹرولیم لیوی کم کرنے کیلئے ہنگامی فنڈز استعمال کرنے کی تجویز مسترد کردی گئی

آج کل تکلیف جہاز اور مریم نواز کے بیان کی نہیں ہے بلکہ تکلیف مریم نواز کی کارکردگی اور بڑھتی ہوئی مقبولیت سے ہے، مریم او...
13/09/2026

آج کل تکلیف جہاز اور مریم نواز کے بیان کی نہیں ہے بلکہ تکلیف مریم نواز کی کارکردگی اور بڑھتی ہوئی مقبولیت سے ہے، مریم اورنگزیب

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SUNO AWAZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SUNO AWAZ:

Shortcuts

Share