
08/10/2024
موبائل میں استعمال ہونے والے Bluetooth کی تاریخ
آپ کے موبائل میں ایک زبردست ڈیوائس لگی ہوتی ہے جسے Bluetooth کہا جاتا ہے اس Bluetooth کی تاریخ کا Origin دراصل Vikings سے جا کر ملتا ہے وائکنگز قدیم زمانے کے ڈنمارک ناروے سویڈن کے Pagan لوگ تھے
اس Bluetooth کو جو علامت دی گئی ہے یہ Vikings زبان کے دو
الفاظ کا مجموعہ ہے
Haglaz یعنی Que
Bjarkan یعنی La
۱۰ویں صدی عیسوی میں ایک وائکنگ بادشاہ نے ڈنمارک اور ناروے کو متحد کیا تھا اس بادشاہ کا نام Bluetooth Gormsson تھا چونکہ اس بادشاہ نے دو ممالک کو connect کیا تھا اسی لئے اس موبائل ڈیوائس کو بھی Bluetooth کہا گیا کیونکہ یہ بھی دو موبائل ڈیوائسز کو connect کرتی ہے ۔