JAWA Production Salt Trader

آپ اپنے اور اپنے خاندان کے انتخابی حلقے، شماریاتی کوڈ، سلسلہ نمبر اور دیگر اہم معلومات سے پوری طرح واقف ہوں۔ ان معلومات ...
20/01/2024

آپ اپنے اور اپنے خاندان کے انتخابی حلقے، شماریاتی کوڈ، سلسلہ نمبر اور دیگر اہم معلومات سے پوری طرح واقف ہوں۔ ان معلومات کی جانچ کے لیے ابھی اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8300 پر میسج کریں۔

انتخابی آفس پینافلیکس پرنٹنگ پر ہے NA-247 & PS-122
20/01/2024

انتخابی آفس پینافلیکس پرنٹنگ پر ہے
NA-247 & PS-122

اَلْحَمْدُلِلّٰه! عنبر نعیم NA-247 جی ڈی اے کے جھنڈے ۔۔ کیپس ۔۔ بیج تیار ھیں ۔۔
20/01/2024

اَلْحَمْدُلِلّٰه! عنبر نعیم NA-247 جی ڈی اے کے جھنڈے ۔۔ کیپس ۔۔ بیج تیار ھیں ۔۔

8 فروری کو "ستارہ ⭐" کے نشان پر مہر لگایں
18/01/2024

8 فروری کو "ستارہ ⭐" کے نشان پر مہر لگایں

We are looking to hire resources who can do cold calling for our business,Job Responsibilities:Answering Outbound CallsT...
22/02/2022

We are looking to hire resources who can do cold calling for our business,

Job Responsibilities:
Answering Outbound Calls
Talk to Prospects
Generate Leads

Skills Required:
Fluency in English
Good Communication skills
Team Work
Knowledge to operate computer

Professional and friendly environment.
Growth Opportunities

Education:
Minimum Matriculation

Loacation:
Shahrah e Faisal

Benefits:
Fixed Salary + Commission
Attendance Allowence.
Experience:
6 Months - 1 year working experience in International Call Center Preferred, Fresh can apply as well

Thank you:
0336-2212729
[email protected]

14/12/2021
Subject: Quotation for Rock Salt (Suji) sale on urgent basis Complete LotDear Sir,MadamWe would like to inroduce ourselv...
14/12/2021

Subject: Quotation for Rock Salt (Suji) sale on urgent basis Complete Lot

Dear Sir,Madam

We would like to inroduce ourselves as leading Manufacturer & Traders in Karachi since 1996.

We offer you our best price quotation for rock Salt (Sujji) Export Qualiity, details are as under:

1- Rock Salt (Sujji) Rs.08/- per kg

• Terms & Conditions:
• Mode of Payments: 100% Cash on Delivery.
• Packed in used 50 kg PP bags.
• Delivery Time: 15 Days from order finalization.
• This above rate as for Karachi.

Hope, you will consider our best prices and finalize.

Thanking you,

Best Regards,

Syed Fawad Naeem
Director, Jawa Production Salt Trader
0315-8811315
0336-2212729

16/05/2021
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*                                                        ...
09/02/2021

*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
*بہت افسوس ناک بات ہے ۔۔۔*

آج کل ٹی وی پر *LU بسکٹ* کا اشتہار چل رہا ہے جس میں عوام کو راغب کرنے کیلئے ایک کروڑ انعام کا لالچ دیا جا رہا ہے ۔۔ جس کا صاف مطلب ہے کے پاکستان کے غیور غیرت مند اور اپنے نبی پاک ص سے محبت کرنے والے عشق کرنے والے مسلمانوں نے اپنے نبی پاک ص کی ناموس کو سب سے اول مانتے ہیں اور احتجاجا فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے ۔۔ سبحان اللہ‎ جزاک اللہ‎ ۔۔۔

اسی لئے اب *LU بسکٹ فیکٹری* کو یہ اشتہار چلانا پڑ رہا ہے ۔۔ لیکن اس کے ساتھ یہ افسوس ناک بات بھی سامنے آرہی ہے کے *فہد مصطفیٰ* ایک ایسی پروڈکٹ کی تشیر کر رہے ہیں جو نبی پاک کی ناموس کے خلاف کام کرنے والے ملک کی کمپنی ہے جو اپنا کمایا ہوا پیسہ اپنے ملک فرانس بھیجتی ہے اور یہی پیسہ ایسے غلط کاموں پر خرچ کی جاتا ہے ۔۔۔ استغفرالله

فہد مصطفیٰ چند پیسوں کے لئے اپنے ایمان کو خطرے میں ڈال رہے ہیں اور مصطفیٰ نام ہونے کے باوجود *ناموس مصطفیٰ ص* کے خلاف مہم کا انجانے میں حصہ بن رہے ہے جو خود ایک قابل مذمت عمل ہے ۔۔

اب ایک بار پھر *LU بسکٹ Total Petrolium* اور تمام فرانسیسی پروڈکٹ کا بائیکاٹ ہونا چاہیے ہے ۔۔
یہ بات آپ اپنے بچوں کو بھی بتایں اور اس کارخیر میں حصہ لیں..

اس میسج کو جتنا هو سکے آگے بڑھا کر ناموس رسالت کا جھنڈا بلند کریں ۔۔

اور *گستاخ رسول ملک فرانس* کی تمام پروڈکٹ کا بائیکاٹ کریں ۔۔

*ناموس رسالت پر جان بھی قربان ہے* ۔۔

*از قلم: نعیم اصطفے نمک والا*

Address

Karachi

Telephone

+923456021072

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JAWA Production Salt Trader posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JAWA Production Salt Trader:

Share

Category