Top Breaking News

Top Breaking News News & Entertainment

Petrol Diesel Mehnga
09/09/2026

Petrol Diesel Mehnga

اسلام آباد:حکومت نےپیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیاپیٹرول کی قیمت میں5روپے58پیسےفی لیٹراضافہپیٹرول کی نئی قی...
08/09/2026

اسلام آباد:حکومت نےپیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا

پیٹرول کی قیمت میں5روپے58پیسےفی لیٹراضافہ

پیٹرول کی نئی قیمت364روپے35پیسےہوگئی،نوٹیفکیشن

ڈیزل کی قیمت میں4روپے18پیسے فی لیٹراضافہ،نوٹیفکیشن

ڈیزل کی نئی قیمت385روپے95پیسےہوگئی،نوٹیفکیشن

کراچی: منگھوپیر میں گھر میں ڈکیتی، مبینہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق
08/09/2026

کراچی: منگھوپیر میں گھر میں ڈکیتی، مبینہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق

کراچی:کے ایم سی بلڈنگ میں آتشزدگی میئر کراچی کا دفتر جل گیا میرے دفتر میں لگنے والی آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، کوئی...
08/09/2026

کراچی:کے ایم سی بلڈنگ میں آتشزدگی میئر کراچی کا دفتر جل گیا

میرے دفتر میں لگنے والی آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، کوئی آفس کا رکارڈ نہیں جلا ، تھوڑا بہت فرنیچر جل گیا ہے ، اگ کیوں لگی اس کی انکوائری کرواتا ہوں ، میئر کراچی کی میڈیا سے گفتگو

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ،نوٹی فکیشن  جاریپٹرول کی قیمت میں12روپے90پیسے فی لیٹرکااضافہڈیزل کی قیمت میں 3ر...
07/09/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ،نوٹی فکیشن جاری
پٹرول کی قیمت میں12روپے90پیسے فی لیٹرکااضافہ
ڈیزل کی قیمت میں 3روپے73پیسے فی لیٹر کا اضافہ
پٹرول کی نئی قیمت 358روپے77پیسے فی لیٹر مقرر
ڈیزل کی نئی قیمت 381روپے77پیسے فی لیٹر مقرر

لاہور میں پولیس کو 500 روپے رشوت دینے کی کوشش پر مقدمہ درج  شاہدرہ پولیس نے شہری یاسر رشید کے خلاف مقدمہ درج کیا ملزم نے...
06/09/2026

لاہور میں پولیس کو 500 روپے رشوت دینے کی کوشش پر مقدمہ درج

شاہدرہ پولیس نے شہری یاسر رشید کے خلاف مقدمہ درج کیا

ملزم نے ناکے پر آکر اہلکاروں سے کہا کہ آپ بہت اچھی ڈیوٹی کرتے ہیں، ایف آئی آر متن

شہری نے اہلکار شمس کو رشوت دینے کی کوشش کی،ایف آئی آر

پولیس نے 500 کا نوٹ قبضہ میں لیتے ہوئے شہری کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

05/09/2026

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھاربارش

پٹرول کی قیمت میں3.13 روپے فی لٹر کمیہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.74 روپے فی لٹر اضافہ
04/09/2026

پٹرول کی قیمت میں3.13 روپے فی لٹر کمی
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.74 روپے فی لٹر اضافہ

03/09/2026

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پھر آج مہنگا کردیا، پیٹرول دو روپے84پیسے اور ڈیزل 2روپے28پیسے مہنگا

Karachi Strike
03/09/2026

Karachi Strike

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Top Breaking News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Top Breaking News:

Shortcuts

Share